نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بلوچ صاحب

    آپ شاہد آفریدی کے تجربے سے فائدہ اٹھائیے۔ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف بلوچ صاحب

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ یہ آپ کا اداس طبقہ بورژوازی ہے یا پرولتاریہ ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اپنے بارے میں سچ بولتے ہوئے:)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    تنزانیہ سفاری

    اس وقت چینل Animal Planet پر سیرنگٹی میں بنی ایک دستاویزی فلم دکھائی جارہی ہے۔ جو جانور، پرندے اس لڑی میں دیکھے وہ ایک ایک کر کے نظر آ رہے ہین۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    معصومیت:)
  6. عبدالقیوم چوہدری

    خون کا عطیہ

    437 ملی لیٹر
  7. عبدالقیوم چوہدری

    خون کا عطیہ

    او پازیٹو۔ ایک بار عطیہ کیا تھا اور اس کی وجہ سے دو تین دن کمزوری کا احساس بھی رہا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی دلچسپ بات

    ناک کی ہڈی اپنی اصل جگہ سے سرک گئی تھی۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی دلچسپ بات

    بلڈ گروپ وغیرہ کا تب علم ہوا جب میں نے جماعت پنجم میں ناک کی ہڈی کی مضبوطی اچھے خاصے ایکسٹرا پاؤنڈ رکھنے والی کلاس فیلو پر انجانے میں ٹیسٹ کر دی تھی۔ ٹیسٹ بے تحاشا ناکام ہوا اور دو تین ایام ہسپتال میں بھی بھرتی رہنا پڑا۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی دلچسپ بات

    میں تو جسم میں بلڈ کی کمی سے ہونے والی بے انتہا کمزوری کے مہیب، خطرناک اور بھیانک اثرات سے بچاؤ کے لیے مشورہ دے رہا تھا۔۔۔ اچھا۔۔۔ چلیں، نا پیجیے گا جی۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی دلچسپ بات

    آپ کوئی پانچ سات گلاس جوس آٹھ دس دن لگاتار پئیں۔ :)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عام لطیفے

    عسکریوں نے اپنے محکمانہ امتحانات میں فیصد بڑھا کر(شاید) 50 کر دی ہے، باقی وہی 1861 کے 33 فیصد۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عام لطیفے

    گورا راج کی نشانی ہے، کوئی تبدیل بھی کیسے کرے۔ :)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    ہیلمٹ پہن کر 'پھٹپھٹیا' چلائیں:)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    تبصرہ محفوظ ہے۔ ;)
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی پر فائرنگ معمولی واقعہ تھا اس لیے کوئی ٹویٹ نہیں کیا گیا البتہ رانا مشہود کے پلانٹنڈ بیان پر ردعمل دینا نہایت ضروری تھا۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    21 کروڑ کی اقلیت پر 7 لاکھ کی اکثریت حاوی ہے۔
Top