1۔ سردیوں میں دھند چھانے کا فائیدہ کس کو ہوتاہے؟
سگریٹ نوش حضرات کو۔
2۔ صدرمشرف کی 3 الفاظ میں تعریف کریں؟
دھن کا پکا
خود پسند
جھوٹ کا پلندہ۔
“پچاس لاکھ کی آفر کا شکریہ ویسے میں نے یہ بھی پوچھا تھا کہ کیا آپ کی لاٹری نکلی ہے۔ جب نہیں نکلی تو پچاس لاکھ کیسا؟“
آپ آم کھائیں پیڑ کیوں گنتے...