نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    دعا گر قبول ہو تو کیوں نہیں۔ جی بہتر!

    دعا گر قبول ہو تو کیوں نہیں۔ جی بہتر!
  2. مہدی نقوی حجاز

    کچھ کرنا چاہتے ہو؟!

    کچھ کرنا چاہتے ہو؟!
  3. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    جناب ہم کسی کو جو اعظم و عظیم نہ ہو قائد نہیں مانتے۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    انقلاب ایران کے بارے میں اتنا کہنا کافی رہے گا کہ نری بغاوت کے سوا کچھ نہیں۔ تمہارے اندر کس قسم...

    انقلاب ایران کے بارے میں اتنا کہنا کافی رہے گا کہ نری بغاوت کے سوا کچھ نہیں۔ تمہارے اندر کس قسم کا انقلاب پیدا ہو رہا ہے اماں؟!
  5. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    بھائی اگر ابھی ہم نے فلسفہ دوری و نزدیکی شروع کر دیا تو شاپر و محبت دھرا کا دھرا رہ جائے گا۔ اکساؤ نہیں:p یہ ڈر نہ حالات کی وجہ سے ہے نہ کاہلی کی، یہ ہماری اور قائد کی ہیبت ہے جناب:)
  6. مہدی نقوی حجاز

    اور ہم تو انقلاب کے بھی سخت خلاف ہیں ۔۔ چاہے وہ ایران کا ہی کیوں نہ ہو!!

    اور ہم تو انقلاب کے بھی سخت خلاف ہیں ۔۔ چاہے وہ ایران کا ہی کیوں نہ ہو!!
  7. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    زبردست اسی طرح جاری رکھو۔ انشاءاللہ تیل بیچنے کے فن میں مہارت آجائے گی۔ دولتکدے پر حاضری دو میاں۔ ہمارے قدموں کی دھول بھی اگر کسی کے لگ جاتی ہو تو وہ فارسی زدہ ہو جاتا ہے۔ اور ایسا کہ کوئی حکیم علاج نہیں کر پاتا۔ :D
  8. مہدی نقوی حجاز

    جی یقینا۔ امید ہے تم جتنے شاطر ہو، جلد کسی نتیجے پر پہنچ جاؤ گے۔ ہم جیسے کند ذہن تو جہاں اڑ گئے...

    جی یقینا۔ امید ہے تم جتنے شاطر ہو، جلد کسی نتیجے پر پہنچ جاؤ گے۔ ہم جیسے کند ذہن تو جہاں اڑ گئے اڑ گئے :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    حافظ غالب تو ہم ہر آئے گئے کو سناتے ہیں یار۔ کہو تو تمہیں بھی سنا دیتے ہیں۔ البتہ دونوں کے فارسی دیوان کی بات کر رہا ہوں۔ ترجمہ نہ مانگنا :grin:
  10. مہدی نقوی حجاز

    ہاہاہا میاں بہت گھمبیر مسئلہ ہے۔ جن حضرات کو شاعر مانا جاتا ہے انہیں واقعی شاعر ہونا چاہیے۔ اب...

    ہاہاہا میاں بہت گھمبیر مسئلہ ہے۔ جن حضرات کو شاعر مانا جاتا ہے انہیں واقعی شاعر ہونا چاہیے۔ اب جڑ تمہیں معلوم ہے کیا ہے؟ مسئلہ یہ ہے کہ اب ہم شاعروں کے نظریات سے اپنا دین و ایمان و راہ حیات اخذ کرنے لگے ہیں۔ یہ ظلم ہے۔ شاعر کی عظمت صرف اس وقت تسلیم کی جاسکتی ہے جو وہ واقعی بڑا شاعر ہو۔۔۔ فی...
  11. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    ایسا ہی سمجھ لیں۔ اب ہم شرمیلے بہت ہیں ناں!
  12. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    دنیائے محبت و شاپر۔ جس وافر مقدار میں اب یہ دو اجناس پائی جانے لگی ہیں تو آپ کیا سمجھتے ہیں کسی اور کی ہو سکتی ہے کیا یہ دنیا۔ پھر والی و وارث تو وہی 'طاقتیں' ہی ہیں ناں!
  13. مہدی نقوی حجاز

    یہاں آپ کی اقبالی روح بول رہی ہے! :) اور ہم ٹھہرے مخالفینِ اقبال میں سے۔ سو اس فقرے کی داد نہیں...

    یہاں آپ کی اقبالی روح بول رہی ہے! :) اور ہم ٹھہرے مخالفینِ اقبال میں سے۔ سو اس فقرے کی داد نہیں دیں گے۔ ہر چند بہت ۔۔۔۔ ہے۔ :)
  14. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    خودکشی تو نہایت خوشگوار واقعہ ہے۔ اس سے بھلا کیوں کسی کے رونگٹے کھڑے ہوں گے!!
  15. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    جنس تو تیسری ہے۔ لیکن آئی چہتی دنیا سے ہے!!
  16. مہدی نقوی حجاز

    آہستہ آہستہ قاتل ہوتے جا رہے ہیں۔ خدا بچائے!

    آہستہ آہستہ قاتل ہوتے جا رہے ہیں۔ خدا بچائے!
  17. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    ہاں لیکن شاپر کی تذکیر و تانیث ابھی تک واضح نہیں۔ اور اوپر سے ہم اہل زبان ہیں اور زباندان بھی۔ اتنا تو ہمیں حق ہے کہ کسی نئی جنس کی تذکیر و تانیث 'ڈسائڈ' کر سکیں؟!! :grin:
  18. مہدی نقوی حجاز

    میاں ہم جڑ تک پہنچ جاتے ہیں۔ اجی ہم سے بچ کر کہاں جائیے گا؟؟ جہاں جائیے گا ہمیں پائیے گا :)

    میاں ہم جڑ تک پہنچ جاتے ہیں۔ اجی ہم سے بچ کر کہاں جائیے گا؟؟ جہاں جائیے گا ہمیں پائیے گا :)
Top