نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    کوسوو کے دارالحکومت Prishtina میں اجتماعی افطار

    چلیں بس میرا مقصد پورا ہوا۔ میں صرف یہی کہہ رہا تھا کہ یہ لوگ جو ان تصاویر میں بیٹھے خدا کے لیے دن بھر روزہ رکھنے کے بعد افطار کر رہے ہیں انہیں اسلام سے خارج کہہ کر ظلم نہ کیا جائے۔ اوپر بھی میرے بھائی حسان خان نے کہیں ایسا نہیں لکھا کہ یہ محافل عین نمونہ اسلام ہیں اور ان سے اسلام اخذ کیا جانا...
  2. مہدی نقوی حجاز

    سینہ خواہم شرحہ شرحہ از فراق!!

    سینہ خواہم شرحہ شرحہ از فراق!!
  3. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    یعنی آپ نے بھی ہماری شایع کردہ تصاویر دیکھ لیں۔ یہ تو نری مصیبت بن گئی ہیں اب میرے لیے!!
  4. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    تشکر کی بات نہیں یہ تو میرا فرض تھا ۔ :D
  5. مہدی نقوی حجاز

    شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

    لاحول۔ تو آپ ہمیں 'مشکل چیزیں'-گر (براساسِ: کوزہ گر، آہنگر، وغیرہ) سمجھتے ہیں؟!
  6. مہدی نقوی حجاز

    عذرا ناز:خود سے ناراض ، زمانے سے خفا رہتے ہیں

    زبردست غزل۔ شریک کرنے کا شکریہ! ایک ہم ہیں کہ جو پابد وفا رہتے ہیں واہ
  7. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    میاں برخوردار ہر برخورد کرنے والے کو کہا جا سکتا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ اسے صرف اپنے سے خوردوں کو لیے مستعمل گردانتے ہیں لوگ۔ آسان فہم کو ابھی فرحت کیانی صاحبہ دیکھ آئی ہیں۔ آپ اسی مشکل میں گزارا کیجے۔ ویسے بھی جائداد کے وارث کو مرنے سے پہلے تک محفوظ رکھنا نہایت مفید بات ہوتی ہے۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    برخوردار! ہماری تصاویر کو ہمارے غیر موجود پسر سے منسوب نہ کرو۔ غیبت بالغیب و تہمت بالغائب کہلائے گی۔:mad:
  9. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    ہاں میں تو اب بھی (گرچہ بڑا نہیں ہوا ہوں) یہ مانتا ہوں کہ صرف خواتین ہی نہیں بلکہ خواتین صفت مرد بھی اسی میں مبتلا پائے جاتے ہیں۔ :grin: تو محترمہ کوئی کہنے کی جرات بھی نہیں کرتا۔ کمنٹس تو آپ یہاں دے ہی چکی ہیں: دیکھ لیجیے!!
  10. مہدی نقوی حجاز

    کوسوو کے دارالحکومت Prishtina میں اجتماعی افطار

    لیکن جو اسلام کے احکام پر عمل نہ کرتا ہو اسے مسلمان نہ ماننا بھی تو ظلم ہے ناں۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    اب مجھے نہیں لگتا آپ کو کوئی لڑکی کے نام سے یاد فرمائے گا۔ اسے محض اب آپ آرزو کے طور پر خاطر میں محفوظ رکھیے اور ہماری شکر گذار رہیے کہ آپ کو ان خوش لمحات کی یاد دلاتے ہیں جب موصوفہ کو لڑکی پکارا جاتا تھا !! :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    ہاں ہمیں لوگ بچپن سے ہی غبی لڑکے کے نام سے یاد فرماتے ہیں۔ یہ کوئی اتنی مشکل بات بھی نہیں :D
  13. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    ارے۔ اتنا آسان تو بولا ہے ، اتنی مشکل سے مشکل پسندی کی بہتان اتری ہے۔ آپ پھر سر عام کر رہی ہیں!! کیا مشکل ہے بھئی اس میں؟
  14. مہدی نقوی حجاز

    مبارکباد ناعمہ بہنا نے ایک اور سال کو گرہ لگا دی :)

    جی متفق ہوں۔ اردو میں اسے مجہول ہی پڑھیں گے۔ نشاندہی کا شکریہ!
  15. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    نہیں نہیں۔ اسے ایک 'محمداحمد[/USER]']احمدی' نظریے کے تحت شاپر کہنا ہی ضروری ہے۔ کوئی اور نام شایان شان نہیں!
  16. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    تو آپ آجائیے شاپر والے دھاگے پر۔ روک ٹوک کس کی ہے؟!
  17. مہدی نقوی حجاز

    شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

    تیل بیچنے کا ذریعہ! :D (معروف مقولہ: بولو فارسی بیچو تیل÷پڑھو فارسی بیچو تیل÷سیکھو فارسی بیچو تیل)
  18. مہدی نقوی حجاز

    شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

    ہاتھ کنگن کو آرسی کیا ہے؟
  19. مہدی نقوی حجاز

    شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

    ہاں افطار کی بھی خوب کہی۔ ویسے سحری سے بھی محروم رہا ہوں۔ رات ہی سے جو اتنا دہی کا دماغ بنا لیا تھا۔۔ کچھ پینے کو بچا ہی نہیں صبح تک۔
Top