نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    ان سے پوچھا نہ گیا ہم سے بتایا نہ گیا!

    ان سے پوچھا نہ گیا ہم سے بتایا نہ گیا!
  2. مہدی نقوی حجاز

    جو رہ گیا ہوں تو میں اور نہ رہ سکے تو سبھی!!

    جو رہ گیا ہوں تو میں اور نہ رہ سکے تو سبھی!!
  3. مہدی نقوی حجاز

    توجہ: hacker کی ضرورت!

    بولی نہیں لگا رہے۔ امداد ہیکریہ کی ضرورت کا اظہار کر رہے ہیں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    توجہ: hacker کی ضرورت!

    میاں اپنا ہی کروانا ہے!!
  5. مہدی نقوی حجاز

    اتنا کم بخت تھا اشعار میں باندھا نہ گیا!!

    اتنا کم بخت تھا اشعار میں باندھا نہ گیا!!
  6. مہدی نقوی حجاز

    توجہ: hacker کی ضرورت!

    مجھے ایک 'ہیکر' کی مدد کی اضطراری ضرورت ہے۔ جو صاحب ایک 'فیس بک' 'اکاؤنٹ' 'ہیک' کرنے پر قادر ہوں وہ برائے کرم جلد رابطہ کریں!
  7. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    بہت خوب۔ جس دن انارکلی میں کھا لی اس دن سے یہ شوق بھی اتر جائے گا! :rolleyes:
  8. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    یہ بھی خوب کہی۔ اپنے گھر کا تو ہم کھاتے رہتے ہیں۔ ہم تو یوں ہی لاہور پر تنقید کر رہے تھے۔۔۔ :D
  9. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    جی سولہ آنے درست! لیکن پیڑا لسی سے اس واسطے مخالفت ہے کہ وہاں کسی لاہوری میجر کے ساتھ اول الذکر پینے گیا تو آدھی بھی نہ پی سکا۔ درخت آبرو کے تمام پتے جھڑ گئے۔ اس جوان پیرمرد نے اپنا اور ہمارا لسی کا گلاس پینے کے بعد ایک پیالہ بھر کر دودھ جلیبی بھی کھا لی۔ پھر ہمیں ٹیڑھی ٹیڑھی نظروں سے دیکھنے...
  10. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    لگتا ہے اب اپنی وکالت میں کوئی وارد کار وکیل کو ہی زحمت دینی پڑے گی۔ ایسے نہیں چل سکتا۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ

    بہت زبردست لکھا ہے میاں! خوش رہو۔ اور ہاں یاد رکھنے کے لیے مشکور ہوں!
  12. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    ہرگز! آپ زبردستی ہم پر ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں!! :D
  13. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    ہاں شاید اگر لاہور کے پائے بھی پیڑا لسی اور سرسوں کے ساگھ اور مکئی کی روٹی کی طرح ہوتے ہیں تو بہتر یہی ہے کہ کھائے بن لوٹ آئے!
  14. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    جی۔ بھئی کھانے، موسم اور شاعروں کے شہر سے میں جتنی یادگار لے گیا ہوں وہ بالترتیب "چاؤمن"، "دھند" اور "جوشؔ کی جنگل کی شہزادی پر بہتان" تک ہی محدود رہیں!
  15. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    بھئی وللہ قبلہ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں معنی خیز ہوگا۔ گو ہمیں اب علم ہوا اس بات کا!
  16. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    اس کا جواب دینے کے لیے ہمیں جتنی کھکھیڑ اٹھانی پڑ رہی ہے وہ ہم ہی جانتے ہیں۔ معاملہ فہمی کی تو ایک ہی رہی! اب خود ہی دیکھیے ناں دو دن لگ رہے ہیں اس مراسلے کو سمجھنے میں۔ پھر برائی ہم پر یہ بھی ہے کہ رنگے ہاتھوں دھر، اور آڑے ہاتھوں لیے جاتے ہیں۔ خدا کا غضب!
  17. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    اس میں اوکھے پن کی نشاندہی بھی تو کیجے ناں!
  18. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ اہلیانِ لاہور کی نذر: پائے اور انارکلی

    اس پر کیا موقوف ہے۔ ہم تو اکثر اپنے شعر کو بھی شعر سمجھ لیتے ہیں۔ اس سے اس شعر کے شعر نہ ہونے کا افہام اور ہماری شاعرانہ کمزوری کا بیان مقصود نہیں بلکہ یہ بتانا ہے کہ ہمیں شعروں کی پہچان میں ذرا مسئلہ ہے!
Top