نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    شکریہ ۔ داد مقبول خاطر ہوئی۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    جناب من۔ مسخروں کی باتیں بڑی قیمتی ہوا کرتی ہیں۔ انہوں نے دنیا کو بہت نزدیک سے دیکھا ہوتا ہے۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    ہاں لیکن آپ کے زمانے سے ہمارے موجودہ زمانے تک آتے آتے ماؤں میں اتنی تبدیلی ضرور آئے ہے کہ پہلے بوسیدہ کپڑوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جاتا تھا اب اس کی تفریق ختم کر دی گئی ہے!!
  4. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    حضرت آپ کے زمانے میں بھی شفیق مائیں اپنے بچوں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتی تھیں؟!
  5. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    بہت نوازش۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    عجیب بات ہے جبکہ ہم سے گئے گزرے بھی اب 20 25 دن بعد برش کو ڈسٹبن کی نذر کر دیتے ہیں۔ ہاں البتہ اس سے ہمیں یہ بات یاد آ گئی کہ کسی زمانے میں ہمارے نئے 'ٹی شرٹس' کو پوچا بنا کر سالوں تک استعمال کیا جاتا تھا۔ اس سے دوگنا زیادہ جسے ہم پہن کر استعمال کر لیتے!
  7. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    آداب حضرت۔ تعریف فرمانے کا شکریہ!
  8. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اچھی غزل ہے۔ بعد میں بشرط توفیق دوبارہ لوٹتا ہوں تبصرے کے لیے! خوش رہیے ۔ اور یاد رکھنے کے لیے شکریہ!
  9. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ۔ خوش رہیے۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    انسلاکیہ:
  11. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    اعتراض کرنا عشق کی علامت ہے، اور 'عشق کی علامت' خود علالت کا نام ہے۔ معترض مرد ہو کہ عورت، اعتراض ہمیشہ مذکر رہتا ہے۔ یعنی کھڑا رہتا ہے۔ لوگ اسے جگرسوزی کا ردِ عمل سمجھتے ہیں۔ قابل غور بات یہ ہے کہ جگرسوزی کوئی عمل نہیں! ایک جگہ کسی پر تنقید کرتے ہوئے حضرتِ جوش ملیح آبادی نے فرمایا تھا کہ...
  12. مہدی نقوی حجاز

    وصل ہے اور فراق طاری ہے!

    وصل ہے اور فراق طاری ہے!
  13. مہدی نقوی حجاز

    مصطفیٰ زیدی فگار پاؤں مرے،اشک نارسا میرے

    بہت خوب غزل ہے۔ ایک آدھ جگہ سکتہ محسوس ہو رہا ہے۔ شعر چہارم کا مصرع اولیٰ تو میرے قیاس کے مطابق یوں ہوگا۔ ہر ایک شعر میں میں اس کا عکس دیکھتا ہوں آخری شعر کا مصرع اولیٰ بھی وزن سے گرا محسوس ہو رہا ہے۔ تصدیق کر لیجئے۔ بہرکیف شراکت کے لیے ممنون ہوں!
  14. مہدی نقوی حجاز

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    حضرت جوشؔ ملیح آبادی کی شاعری اور ادب، ملتِ اردو کے فرق کا وہ جھومر ہے جسے آسمانوں سے چن کر بھیجا گیا ہے۔ اس کی قدر ہما شما سے کم ظرف بے ادب نہیں جان سکتے۔ مجھے کسی کی رائے سے اختلاف ہرگز نہیں۔ لیکن افسوس اس مقام پر ہوتا ہے کہ کج فکر و کج خلق و کج زبان شاعروں کو تو لوگ سر پہ اٹھائے پھرتے ہیں...
  15. مہدی نقوی حجاز

    جوش حی علیٰ خیر العمل - جوش ملیح آبادی

    واہ بہت خوب۔ یہ میری پسندیدہ ترین نظموں میں سے ایک۔ یہ بات درست ہے کہ جوشؔ کافر باللہ اور مومن بالانسان تھے۔ لیکن اس میں بھی انہوں نے ایمان کا اعلیٰ ترین مرتبہ حاصل فرمایا۔ اور بقول میرے: ہم خیر سے کافر باللہ ہیں، اور مومن بالانسان ہیں پر کہتے ہیں ہمیں سب منکرِ دیں، نا فرمانِ ارباب ہیں ہم۔۔۔...
  16. مہدی نقوی حجاز

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    میں ایک ادب نواز شاعر ہونے کے حوالے سے شاعر کو محض شاعر ماننے کا قائل ہوں۔ شاعر کو شاعر سے بالاتر سمجھنا کمالِ بیوقوفی ہے میرے نزدیک۔ اب حضرتِ جوشؔ ٹھہرے بادشاہِ زبان۔ شاعرانہ خیالات میں تو ویسے ہی کوئی ٹکر نہیں انکی۔ انکا معتقد میں محض شاعری میں ہوں۔ نظریات تو انکے بھی بہت ڈگمگائے۔ اقبالؔ کو...
  17. مہدی نقوی حجاز

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    آداب۔ آپ کے سے اقبالی کم ہی حضرتِ جوشؔ کے معتقد نکلتے ہیں۔ یہ بات نہایت خوش آیند ہے کہ حضور جانبین کو خوش رکھتے ہیں!
  18. مہدی نقوی حجاز

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    آداب، جناب کی محبت ہے اور بس!
  19. مہدی نقوی حجاز

    آداب

    آداب
Top