نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بڑی بات ہے اگر دستک دیتی ہے تو۔ ہماری تو بغیر اجازت آتی ہے۔

    بڑی بات ہے اگر دستک دیتی ہے تو۔ ہماری تو بغیر اجازت آتی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    بچپن میں اس ڈبی سے بہت کھیلا ہے۔ اس کو کاٹ کاٹ کر مختلف چیزیں بناتے تھے۔ پھر ابو نے سگریٹ پینی چھوڑ دی۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    ہیش ٹیگ کے بغیر قبول نہیں کیا جائے گا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    گھر لے جانے کی کیا ضرورت ہے۔ شروع ہو جائیے۔ دھلے ہوئے بھی ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    یہ لیں جی۔ آپ کے لیے۔ اب امی سے ڈانٹ نہیں پڑے گی۔
  6. محمد تابش صدیقی

    چودہویں سالگرہ محفلین کو تحائف دیجیے!

    عدنان بھائی اور عمران بھائی کے لیے
  7. محمد تابش صدیقی

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    اس پر پھر کچھ یونیورسٹیز نے کام شروع کیا ہے۔ مگر سٹارٹ اپس کے لیے فنڈنگ اور سپانسر شپ کا بالکل رجحان نہیں ہے۔ ایک آدھ مثال مل جائے تو اور بات ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    کیا آپ اپنے پیشے/کام سے خوش ہیں؟

    ایک بڑی وجہ سپانسر شپ نہ ہونا بھی ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    لگ رہا ہے کہ اب میچ کل پر جائے گا۔ اور اس صورت میں انڈیا کے لیے فائدہ مند ہو گا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    دکھتی میں کھ ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بدل جاوے گی اگلی اننگ میں۔ پاکستانیوں کی دعائیں نیوزی لینڈ کے ساتھ ہیں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    میرا نہیں خیال کہ مزید قافیے مل سکیں۔ البتہ انھی قوافی کو دوبارہ استعمال کر لیں تو کوئی حرج بھی نہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    کلام با وزن ہو پر کسی راٸج بحر میں نہ ہو۔

    یہ دو مصرع بحر میں نہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    کلام با وزن ہو پر کسی راٸج بحر میں نہ ہو۔

    ہوا کی الف گرانے میں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ مگر کچھ مصرع خارج از بحر ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    کلام با وزن ہو پر کسی راٸج بحر میں نہ ہو۔

    کم از کم ایک مصرع پیش کیجیے، تاکہ اس کے حساب سے رائے دی جا سکے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    3۔3 اوورز میں 1 پر 1 آؤٹ ایسے ہی کھیلنا تھا تو باؤلنگ ہی کر لیتے
  17. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    2 اوورز میں کوئی رن نہیں۔ میچ کی پہلی بال پر انڈیا کا ریویو ضائع
  18. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Top