محفل کے ہر دلعزیز ممبر نیرنگ خیال بھائی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹی کی صورت میں اپنی رحمت سے نوازا ہے۔
اللہ تعالیٰ بٹیا کو صحت مند، خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
بہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین بھائی۔
:princess::congrats:
پھر شاید اوسط کچھ کم ہو لیکن پھر بھی 95 فیصد سے زائد ہی ہو گی۔
کچھ دیگر محفلین نے بھی پوسٹ کی ہیں۔ اور اکا دکا تصاویر میں نے بھی ایسی پوسٹ کی ہیں جو کسی اور نے کھینچیں۔