شکریہ جناب
جان بوجھ کے انجانے بن رہے ہیں سب سمجھتے ہیں
میں اب ٹھیک ہوںاللہ کا کرم ہے
کوئی زبردستی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔میں نا کروں تو:rollingonthefloor: اچھا چلو چھوٹے بھائی ہو خوش ہو جاو،،،،،شکریہ :grin:
میں نے ایسی کیا خدمت کر دی پ اجی جس کا مجھے خود بھی پتا نہیں:rollingonthefloor:
شکریہ سارہ
پہلے یہ بتاؤ اپ کے پاس تین اور میرے پاس دو ایوارڈز کیوں:cool2:
کتنی باری کروں کیا تو ہے ایسے بہن بھایئوںمیں شکریہ کہاں سے آگیا;)
وہ عمران بھائی کچھ طبیعت ٹھیک نہیں تھی اسی لیے غائب تھی
لگی تھی پر اٹھی نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔بھوکی ہی سو گئی تھی :wave:
:rockon:
ارے نہیں نہیں میںسیانی بھی اصلی والی ہوں اور ایوارڈ بھی اصٌلی ہیں دیکھو دیکھو عینک کے شیشے صاف کر کے دیکھو:rollingonthefloor:
:rockon::rockon:
مبارک اور دعاوں کے لیے شکریہ۔۔۔۔دوسری بات تیر مارنے کی تو وہ تو مجھے بھی نہیں پتا:rollingonthefloor:
شکریہ حجاب
بہت شکریہ عمران بھائی ساری آپ کی محنت کا نتیجہ ہے میںتو فالتو میں اپ کی محنت کا پھل کھا رہی ہوں :rollingonthefloor:
چوری کیسے نہیں ہوں گے بھلا۔۔۔۔۔بہن بھائی ہر چیز میںبرابر کے حصہ دار ہوتے ہیں اپ کے ایوارڈز میںمیرا حصہ بنتا ہے ابھی :rockon:
شکریہ پاجی
شکریہ راجا بھائی
لے چاند بھائی آپ وک بھی شکریے کی ضرورت ہے بھلا:rollingonthefloor:
[QU=ظفری;419850]زینب بی بی ! بہت بہت مبارکاں ۔ :applause:
مبراک کا تو شکریہ پر "بی بی" کہہ کے نا سارا مزہ کرکرا کر دیا آپ نے جی :rolleyes:
شکریہ پر بہن جی:rolleyes:
شکریہ آپ بھی بہن جی:mad:
شکریہ خوصی ایوارڈ سے مراد یہ ہے کہ مین یہاں محفل میںایک خاص قسم کی "کھپ" ڈالے رکھتی ہوں:rollingonthefloor:
مینوں وی مینوں وی :rollingonthefloor:
دیکھ لیجے کسی کو تو خواتین کے کام کی قدر ہے نا :wave:
ساری محنت تم نے عمران بھائی اور شکاری نے کی تھی میں تو ایک دو باری کے بعد وہاں کا راستہ ہی بھول گئی تھی :noxxx: