وہ کہتی ہے بتاؤ،بے حساب کیوں روٹھ جاتے ہو
میں کہتا ہوں،زرہ مجھ کو مناؤ اچھا لگتا ہے
وہ کہتی ہے،میرا دل تم سے آخر کیوںنہیں بھرتا
میں کہتا ہوں،محبت کی کوئی حد ہی نہیں ہوتی
وہ کہتی ہے ،بتاؤ میں تم کو کیوں بھا گئی اتنا
میں کہتا ہوں،میری جاں حادثے تو ہو ہی جاتے ہیں
وہ کہتی...