نتائج تلاش

  1. ع

    رہتا تھا کوئی دل میں مگر جانتا نہ تھا

    جی بابا، میں یہ ہی رکھ رہا ہوں
  2. ع

    رہتا تھا کوئی دل میں مگر جانتا نہ تھا

    جزاک اللہ خیر بابا، اس کا متبادل میں نے یہ سوچ کر رکھا ہوا تھا اے دل کہا نہیں تھا کہ تھوڑا سا صبر کر ایک اور غزل کی کوشش اصلاح سخن میں پوسٹ کی ہے اس کو بھی ملاحظہ فرما لیجئے گا
  3. ع

    عشق میں شاید دل بھی پتھر ہو جاتا ہے

    عشق میں شاید دل بھی پتھر ہو جاتا ہے کہتا نہیں کچھ لیکن کتنے غم کھاتا ہے دنیا بہا لے جائیں گے میرے آنسو کبھی کبھی یوں بھی مجھ کو رونا آتا ہے مجبوری کی قید میں پستا ہے دن بھر ایک پرندہ رات کو چھپ کر سو جاتا ہے علم بھی ہونا ایک مصیبت ہے جیسے ہوش میں آنا ظلم قیامت کا ڈھاتا ہے جب تک حق بندوں کا...
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحم کی دعائیں ہی کر سکتے ہیں ہم اللہ تعالیٰ سے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر صاحب سے پوچھتے ہیں کہ وہ کیا کہتے ہیں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر کرے، اس وبا سے ہم سب کو نجات عطا فرمائے
  7. ع

    رہتا تھا کوئی دل میں مگر جانتا نہ تھا

    رہتا تھا کوئی دل میں مگر جانتا نہ تھا جب تک میں اپنے آپ کو پہچانتا نہ تھا اب حکم ہے سبھی کا ہی کہنا مرے لیے میں وہ ہوں جو کسی کی کبھی مانتا نہ تھا جلدی کچھ اس قدر تھی مجھے اس کی سمت کی رکنے کو ایک پل کے بھلا جانتا نہ تھا میں بھی پڑا رہا وہیں جس شہر میں کوئی شہری مجھے وہیں کا ہی گردانتا نہ تھا...
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روک ہی لیتے ہیں اکثر لوگ ڑ اور ژ کے اسٹیشنوں پر گاڑی
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جامن کا درخت بھی اگائیں، چھاؤں کی چھاؤں پھل کا پھل
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح ہو گئی ہے اب تو شاید ترتیب
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیک لوگوں کی موجودگی بہت راحت کا باعث بنتی ہے
  12. ع

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    جزاک اللہ خیر محمد خلیل الرحمٰن بھائی
  13. ع

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    جزاک اللہ خیر بابا۔ راحل بھائی کا مشورہ مجھے بھی پسند آیا تھا۔ لیکن نہ جانے کیوں مجھے دن ہی بہتر لگ رہا ہے۔ کہ 'دن بیتا' وغیرہ زیادہ سننے میں آتا ہے۔
  14. ع

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    جزاک اللہ خیر
  15. ع

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    معاف کیجیے گا فی الحال مجھے 'دن' ہی اچھا لگ رہا ہے۔ رات تک دیکھیں شاید موڈ بدل جائے!
  16. ع

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    کیا 'بیت جانے' کے ساتھ روزِ حشر ٹھیک رہے گا؟
  17. ع

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا وگرنہ کون زمانے میں منہ لگائے گا؟ تُو راہِ شوق پہ نکلا ہے، بولنے والے! ہر ایک شخص کو ناقد خود اپنا پائے گا ابھی تو کچھ بھی نہیں ہے، نہ اشک نے مسکان مگر یہ عشق ہے آگے بہت رلائے گا عجیب شخص ہوں روتا ہوں اس لیے بھی میں کہ کیوں ستاتا نہیں ہے، وہ کب ستائے گا؟ جو...
  18. ع

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ماشاء اللہ بہت زبردست رہا ہے مشاعرہ، راحل (معذرت ٹیگ نہیں کر پا رہا) بھائی نے بھی خوب بنیاد ڈالی ہے محفل میں آن لائن مشاعرے کی۔ میری طرف سے معذرت قبول ہو کہ میں اس خوبصورت مشاعرے کا حصہ نہیں بن سکا، امید ہے کہ اگلے سال ان شاء اللہ تعالیٰ کچھ نہ کچھ ضرور پیش کر پاؤں گا
  19. ع

    محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو سید عاطف علی بھائی۔
Top