نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے بنانے کی ذمہ داری آج کس کی ہے؟
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر سے نکلے تھے تو بارش نہیں تھی، لیکن آدھے رستے میں پہنچ کر وہ بارش ہوئی کہ گلیوں میں بہت زیادہ پانی بھر آیا۔ اور موٹر سائیکل بھی بند ہو گئی۔ نہاتے ہوئے دکان پر آنا پڑا!
  3. ع

    میں خود کو ڈھونڈنے نکلا ہوا ہوں

    بھنور میں تھا کنارا مل گیا ہے کہ خوش رہنے کا چارہ مل گیا ہے مجھے وہ مل ہی جائے گا کسی دن پتا اس کا تو سارا مل گیا ہے تجھے اے دل تھی جس کی آرزو وہ مکیں مجھ کو تمہارا مل گیا ہے نہیں کچھ فکر تنہائی کی مجھ کو کہ جو ہے جاں سے پیارا مل گیا ہے اگر روٹھا ہوا ہے مجھ سے کیا غم مقدر کا ستارہ مل گیا ہے...
  4. ع

    میں خود کو ڈھونڈنے نکلا ہوا ہوں

    میں خود کو ڈھونڈنے نکلا ہوا ہوں اور اپنی کھوج میں ہی گمشدہ ہوں ہزاروں وسوسے ہیں دل میں میرے ہزاروں وہم ہیں جن سے جڑا ہوں نہ جانے کیا سبب ہے خوش نہیں میں اگرچہ روز ماتھا ٹیکتا ہوں اٹھا رہتا ہے میرا سر یہ کیوں کر؟ میں جب اپنی حقیقت جانتا ہوں مجھی میں ہے کہیں موجود وہ بھی میں خود اپنے خدا کا ہی...
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کے بعد دعا اچھے طریقے سے کی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کی امیدوں کے غنچے سلامت رکھے!
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر پر آرام کرنا ہو گا پھر آپ کو، کام وغیرہ بھی چھوڑ دیجیے گا جو ٹیبلیٹ وغیرہ پر کرتے ہیں۔
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت پر سمجھوتا نہیں، جتنا ممکن ہو احتیاط کرنا چاہیے!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالبِ خستہ نے بھی فارسی میں شعر کہنا چھوڑ دئے تھے؟
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم باتیں بھی تو ایسی ہیں، جو سمجھ نہیں آتیں!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح آ سکتا ہوں میں تو!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے تو لگتا ہے کہ بس ایک میں ہی ناسمجھ رہ گیا ہوں دنیا میں۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈکار آ جائے ایک تو سارے دکھ ختم ہو جاتے ہیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹرز کے پاس تو عشق کا علاج نہیں ہو گا
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگ اسی طرح وہموں میں گرفتار ہوتے ہیں شاید
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سبحان اللہ! کہیں ایسا تو نہیں کہ شروع ہو جائے تو شروعات؟ اور کرو تو شروع؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط نہیں ہوں تو میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ جس جگہ چوٹ لگی ہو وہاں بار بار لگتی رہتی ہے۔ میرے بائیں بازو پر رگڑ تھی۔ لیکن اکثر ایسا ہو جاتا ہے کہ اس جگہ کوئی نہ کوئی چیز لگ جاتی ہے یا میں ہی اس پر وزن ڈال دیتا ہوں!
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبل اس کے کہ بعد میں پچھتانا پڑے، ماں باپ کی خدمت جتنا کر سکو کر لینی چاہیے۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ آرام بھی اچھا نہیں، ڈاکٹر کہتے ہیں
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت مزے سے چائے پی رہا ہوں میں تو!
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو ہے کہ معلوم نہیں۔ اور موویز دیکھی ہوں تب بھی تو جواب رہ سکتا ہے نا؟ ہو سکتا ہے کہ میں نے یہ مووی نہ دیکھی ہو جس کا یہ سانگ ہو!
Top