نتائج تلاش

  1. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    لوہے کی بنی لسی ملے گی پھر۔
  2. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    ایسے
  3. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    لوحِ لمسی
  4. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    امید ہے کہ اب آپ مزید موش و خروش سے لیپ ٹاپ پہ کام کیا کریں گی۔
  5. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    فارسی سے مستعار "موش" چلے گا؟
  6. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    چوہے جیسا غیرادبی لفظ استعمال کرنا مابدولت سے بقائمی ہوش و حواس تو ممکن نہیں تھا۔
  7. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    ایک ہی بات "تھی".
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پس ثابت ہوا کہ۔۔۔۔ تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی آ گئی ہے۔
  9. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نہیں پوچھتے جناب۔ :)
  10. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کہ حلوہ خورد کسے، وغیرہ
  11. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لسی ہم نے آج تک نہیں پی۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہم میں لسی پینے کی صلاحیت ہی نہیں ہے۔
  12. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: کھجوریں لیمون پانی فروٹ چاٹ دہی بھلے سموسے چکن رول پاستہ میکرونی مٹن کا سالن چکن جلفریزی نان فروٹ ٹرائفل
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    ابنِ توقیر بھائی سے ملنے؟
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    لگے ہاتھوں عید کا کاؤنٹ ڈاؤن بھی ہو گیا۔
  15. یاز

    تعارف آداب

    ہم فقط خوردنی نمک کو نمک مانت ہیں بھئی۔ ورنہ تو کاپر سلفیٹ بھی نمک ہے اور کے سی این بھی۔
  16. یاز

    ہند کے شاعر

    اس میں پرمزاح کیا؟
  17. یاز

    تعارف آداب

    پھر اس کا تعامل ایچ سی ایل سے کرائیں گے، تاکہ خوردنی نمک کی پیداوار ہو، اور صاحبِ لڑی کی تشکیلِ نو بھی۔
  18. یاز

    ہند کے شاعر

    اور صائب اصفہانی کا بھی۔
  19. یاز

    تعارف آداب

    کسی دور میں ہمیں بھی یاد تھے۔ نام یاد رکھنے کا ایک عجیب و غریب طریقہ بھی ہوا کرتا تھا پرمزاح سے جملے والا۔
Top