نتائج تلاش

  1. یاز

    محفلین کے انٹرویو

    مبارک است۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہم نے تدوین کر لی۔ ہم نے ٹویٹر کو دور دور سے ہی صاحب سلامت کہنا مقدم جانا۔
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور ان کی ٹویٹیں کیا فقط بالغ البالغین کے لئے ہوتی ہیں۔
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    ایچ ٹو ایس کی مخصوص (اور منحوس) بو ہمیں آج بھی یاد ہے۔
  5. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    مراۃ العروس، ڈپٹی صاحب والی۔
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سنگاکارا اور اینڈی فلاور ہمارے ذہن میں بھی آئے تھے، لیکن ان دونوں کی ہمسری کیونکر ممکن ہے۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پھر نیوزی لینڈ سے نہیں، کسی اور سے ہو گی۔ عبداللہ محمد صاحب ہی اس بابت ثقہ رائے دے سکیں گے۔
  8. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    آئینِ اکبری کی رو سے یہ بھی نام کا حصہ ہی سمجھا جاوے۔
  9. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ہمارے خیال میں جنوبی نصف کرے میں جا کر کھیلنا پڑے گا۔
  10. یاز

    آذربائجان اور تبریز کے شاعرِ اعظم صائب تبریزی کی آرامگاہ

    زبردست۔ لاجواب و باکمال۔ صائب تبریزی جیسے شاعرِ بے بدل کے شایانِ شان مقبرہ ہے۔ آسماں تری لحد پر شبنم افشانی کرے
  11. یاز

    تعارف آداب

    Citralka نوش فرمائیے گا پکوڑوں کے بعد۔
  12. یاز

    تعارف آداب

    اسی لئے تو پسند تھا ہمیں۔
  13. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ٹیسٹ کرکٹ میں سلیکشن بحیثیتِ باؤلر ہوتی ہے یا بحیثیتِ بلے باز۔ آل راؤنڈر ہونا ایک اضافی قابلیت ہے۔ شاداب یا فہیم کو باؤلر کے طور پہ کھلانا ہے تو آٹھویں اور نویں نمبر پہ۔
  14. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایک اور جگہ بھی ہم نے آپ کو صدا لگائی تھی۔ وہاں بھی مردہ کفن پھاڑ کے نکل آیا ہے۔
  15. یاز

    تعارف آداب

    ہمیں تو شورے کا تیزاب زیادہ پسند تھا، کہ جابر بن حیان کی دریافت (یا شاید ایجاد) تھا۔
  16. یاز

    تعارف آداب

    بلکہ یہاں کے "دی الکیمسٹ" ہیں۔
  17. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اچھا۔ یعنی فقۂ ٹویٹریہ میں بھی شامل ہیں جناب۔
  18. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ایسا ہی ہوتا آیا ہے جناب۔ چھ بلے باز، ساتواں وکٹ کیپر، چار باؤلر
  19. یاز

    تعارف آداب

    تدوین کر کے۔
Top