نتائج تلاش

  1. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    احمد شہزاد!!!!!!!!! کہہ دیں کہ یہ جھوٹ ہے۔
  2. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    وکٹ کیپر تقریباً تمام ٹیموں میں ساتویں نمبر پہ کھیلتے ہیں۔ آسٹریلیا نے گلکریسٹ اور بھارت نے دھونی کو بھی اوپر نہیں کھلایا تو سرفراز کس کھیت کی مولی ہے۔
  3. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    وکٹیں بھی تو نہیں لے رہا جناب۔
  4. یاز

    تعارف آداب

    السلام علیکم اور خوش آمدید جناب۔ بصد احترام عرض ہے کہ ایسے مشاغل کا یہاں تذکرہ نہ کرنا زیادہ سودمند رہتا۔ بہت دعائیں۔
  5. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    افسوس ناک کے علاوہ والی ساری ناکیں بھی۔ غم ناک و شرمناک و الم ناک وغیرہ
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    بالکل درست تجزیہ ہے۔ اسد شفیق کو چھٹے نمبر پہ کھلانا اشد ضروری ہے۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اسی میں ہی چل جائے گا جناب۔ یوں نئی لڑی کا خرچہ بھی بچ جائے گا۔
  8. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    شاید اب جگہ پکی ہو گئی ہے۔ اب بس ایک ہی کام کرنا ہے کہ باقی بلے ںازوں کو سیٹ نہیں ہونے دینا۔ دو چار سال نکل جائیں گے۔
  9. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    ٹیسٹ کو بھی تو ون ڈے سمجھ کے ہی کھیلا ہے شاہینوں نے۔
  10. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    2015 کی سری لنکا سیریز تک تو شاندار کارکردگی تھی۔ اس وقت بیٹنگ اوسط پچاس تک پہنچی ہوئی تھی۔ اس میچ کے بعد زوال ہی زوال ہے۔ 3rd Test, Pakistan tour of Sri Lanka at Kandy, Jul 3-7 2015 | Match Summary | ESPNCricinfo
  11. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    جی جی۔ پاکستان کو دوسری اننگز کا بھی فالوآن ہو گیا تھا تو تیسری اننگز شروع ہے۔
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    جی جناب۔ اسی طرح تناسبِ راست directly proportional
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    شاید موسم کی گرمی کا محفل پہ گرمی سے تناسبِ معکوس ہو۔
  14. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ایسے پردے لینے والے تو بہت ہیں، پر دے گا کون ایسے پردے؟
  15. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کا ذکر نہیں ہوا کافی دیر سے۔
  16. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    کاؤنٹ ڈاؤن کی واپسی۔۔۔۔۔ تو یقیناً ہو سکتا ہے۔
  17. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو کیوں نہ بند آنکھوں کے ساتھ ہی سحری کرنے پہ غور کیا جائے۔
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب تو یہ روایت ویسے بھی کافی حد تک معدوم ہو چکی ہے۔
  19. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم یہ بھی عرض کرتے چلیں کہ ڈھول بجا کر جگانے کی روایت آلہ مکبر الصوت وغیرہ کی ایجاد سے پہلے کی ہے، تو اس وقت اذان کی آواز سے سوئے ہوؤں کو جگانا کچھ مشکل ہوتا۔
  20. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بول چینل "دیکھ لیتے" ہیں آپ؟
Top