نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کل رات یوٹیوب پر فل موویز سرچ کرتے ہوئے مجھے Lucy مل گئی۔ 1 گھنٹہ 45 منٹ کی وڈیو دیکھی۔ تعریف بہت سنی تھی لیکن دیکھی تو مزہ کرکرا ہو گیا۔ امریکی اداکاروں کو زبردستی برطانوی لہجے میں انگریزی بولنے پر مجبور کرایا گیا ہو جیسے۔ سیریبرل کپیسیٹی کے بارے بات کرتے ہوئے مورگن فری مین تو باقاعدہ ایک جگہ...
  2. قیصرانی

    کیکڑے

    قرآن کی ایک آیت کا ترجم ہے شاید، کہ جس چیز کو اللہ نے حلال قرار دیا ہے، اسے حرام نہ قرار دیا جائے۔۔۔ یا اسی طرح کا کچھ مفہوم ہے۔ آپ کی پوسٹ سے ایسا تائثر ابھرتا ہے کہ کچھ چیزیں ایسی ہیں جنہیں اللہ نے حلال کہا، مسلمانوں کے دیگر فقہہ اسے حلال شمار کرتے ہیں لیکن ایک مخصوص فقہہ نے اسے حرام قرار دے...
  3. قیصرانی

    سروائیول ٹریننگ

    شاید آپ میں سے کچھ اراکین کو سروائیول ٹریننگ کا شوق ہو، تو میں یہاں اسی سے متعلق مختلف وڈیوز لگانا چاہتا ہوں۔ آپ بھی جو وڈیو مناسب سمجھیں، یہاں لگا سکتے ہیں اس وڈیو میں آپ آگ جلانے کے مختلف طریقے دیکھیں گے اور یہ بھی کہ ماچس، لائٹر یا دیگر جدید ذرائع کے نہ ہوتے ہوئے بھی رگڑ کی مدد سے آگ کیسے...
  4. قیصرانی

    کیکڑے

    میرے خیال میں اس طرح کے جانور انتہائی صورتحال میں کھائے جاتے ہیں جب حلال و حرام کی قید ویسے بھی اٹھ چکی ہوتی ہے۔ جب عام زندگی کے حلال جانور مل جائیں تو میں ان کو شاید کھانے کا سوچوں بھی نہیں :)
  5. قیصرانی

    کیکڑے

    کنگرو :)
  6. قیصرانی

    کیکڑے

    یعنی اعزازی رشتہ داری؟ :)
  7. قیصرانی

    انپیج ڈاکیومنٹ کے اندر بیک گراؤنڈ امیج کیسے لگاتے ہیں جو امیج بناتے ہوئے غائب نہ ہو؟

    ہر پروگرام جس میں یونی کوڈ کی سپورٹ ہو، اردو ٹائپ کر سکتا ہے :)
  8. قیصرانی

    منفی سات ڈگری، جمی ہوئی اوس۔۔۔ خوبصورت صبح۔ سوچ رہا ہوں کہ جیکٹس نکال لوں :)

    منفی سات ڈگری، جمی ہوئی اوس۔۔۔ خوبصورت صبح۔ سوچ رہا ہوں کہ جیکٹس نکال لوں :)
  9. قیصرانی

    وسطی ایشیا میں مرزا بیدل دہلوی کی تاثیر - صدرالدین عینی

    آپ کی تحقیق پر کما حقہ تبصرہ کرنے کے لئے الفاظ کم ہی پڑتے جاتے ہیں :) جزاک اللہ اور جیتے رہیئے :)
  10. قیصرانی

    حمد

    جزاک اللہ :)
  11. قیصرانی

    پنجاب رنگ

    ٹوپا تو شاید چار سیر کو کہتے تھے یعنی پانچ کلو (سوا کلو کا ایک سیر ہوتا تھا تب)۔ ٹوپنڑی شاید ایک سیر یعنی سوا کلو کی ہوتی تھی۔ من کے لئے یاد نہیں کہ اس وقت چالیس کلو ہی شمار کرتے تھے یا سیر کے حوالے سے کچھ تحریفات تھیں؟ :( آپ کو رتی، ماشے اور تولے کا علم ہے کہ ان کو گراموں میں کیسے ظاہر کرتے...
  12. قیصرانی

    کیکڑے

    سب سے پہلا اعتراض تو گینڈا کرے گا کہ بھئی یہ کیا؟ :)
  13. قیصرانی

    کیکڑے

    اس بارے ہمارے اردو دان حضرات کچھ بتا سکیں گے :)
Top