نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہمم :)

    ہمم :)
  2. قیصرانی

    Islamabad airport voted the worst in the world: Poll

    جی، لیکن آرمی بھی اسے پوری طرح استعمال کرتی ہے اور افغان جنگ کے دوران سی آئی اے کے سربراہ کے دورے کے موقعے پر اس کا جہاز اسی ایئرپورٹ پر رن وے کے ساتھ پارک ہوتا تھا اور صبح سے قبل روانہ ہو جاتا تھا۔ غیر ملکی سفارتکار اور اعلٰی سیاسی و فوجی شخصیات بھی یہیں سے گذرتی ہیں۔ اس لئے اسے محض ایئرفورس تک...
  3. قیصرانی

    Islamabad airport voted the worst in the world: Poll

    متفق۔ شریف برادران کے تو باقاعدہ تعلقات ہیں طالبان کے ساتھ۔ پنجاب بھر میں رانا ثناء اللہ سے زیادہ بڑا کوئی سرپرست نہیں طالبان کا۔ اور یہی رانا ثناء اللہ ان کی مونچھ کا بال ہے :)
  4. قیصرانی

    سعودی عرب: معروف عالم آیت اللہ شیخ نمر کو سزائے موت

    کیا اس بات کی وضاحت ہے کہ یہ قوانین شاہی خاندان (جس میں دس ہزار سے زیادہ شہزادے شہزادیاں ہیں) پر لاگو کیوں نہیں ہوتے؟
  5. قیصرانی

    Islamabad airport voted the worst in the world: Poll

    آپ نے شاید پاکستان کے اندر پاکستانی وی آئی پی موومنٹ بشمول فوجیوں کی موومنٹ کو نہیں دیکھا :)
  6. قیصرانی

    کیکڑے

    جی، پسند نا پسند اپنی اپنی۔ اسی لئے بعض احباب مختلف جانوروں جیسا کہ جنگلی بھینسے یا گینڈے کی زبان کو اس کے جسم کا سب سے لذیذ حصہ مانتے ہیں تو کچھ لوگ ان کو کھانے کے نام سے ہی ہل جاتے ہیں :)
  7. قیصرانی

    کیکڑے

    کھانے کا ذائقہ ہر انسان کی ذاتی پسند نا پسند سے منسلک ہے۔ میں جسے بہت عمدہ سمجھتا ہوں، عین ممکن ہے کہ وہ آپ کے ذوق کے مطابق غلیظ ہو اور اس کے عین مخالف بھی ممکن ہے :)
  8. قیصرانی

    سردیاں ہوں یا گرمیاں، ہر موسم کو انجوائے کرنا اچھی بات ہے۔ تاہم میں سردیوں کو زیادہ پسند کرتا ہوں :)

    سردیاں ہوں یا گرمیاں، ہر موسم کو انجوائے کرنا اچھی بات ہے۔ تاہم میں سردیوں کو زیادہ پسند کرتا ہوں :)
  9. قیصرانی

    کیکڑے

    کبھی دیکھ لیجئے کہ یہ کیسی ہوتی ہیں، یعنی کچی حالت میں۔ پھر پکنے کے بعد اس کو سونگھ لیجئے۔ کم از کم میں تو انہیں ہرممکنہ حالت میں بالکل بھی اس قابل نہیں سمجھتا کہ انہیں کھایا جائے، خصوصاً جب جانور کے جسم کے دیگر عمدہ حصے موجود ہوں :)
  10. قیصرانی

    sahifa تھیم میں دائیں سے بائیں کیسے کریں؟

    حل بھی یہاں لکھ دیں تاکہ دوسروں کا بھی بھلا ہو :)
  11. قیصرانی

    Islamabad airport voted the worst in the world: Poll

    اسلام آباد ایئرپورٹ (موجودہ، جسے چکلالہ ایئرپورٹ بھی کہتے ہیں) دراصل فوج کے زیرِ استعمال ہونے کی وجہ سے اضافی سکیورٹی چیکس سے مشروط ہوتا ہے کیونکہ فضائیہ اور فوج کے علاوہ وی آئی پی ٹرانسپورٹ بھی یہاں سے گذرتی ہے۔ دوسرا شہری آبادی کے عین وسط میں ہونے کی وجہ سے اس میں توسیع ممکن نہیں۔ بڑھتی ہوئی...
  12. قیصرانی

    Islamabad airport voted the worst in the world: Poll

    میرا تجربہ بھی یہی کہتا ہے :)
  13. قیصرانی

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    ایسے ہی، سوچا کہ بہت وقت ضائع ہوتا ہے۔ کہیں عادت تو نہیں پڑ گئی۔ پھر کبھی دل چاہا تو ایکٹی ویٹ کر لوں گا :)
  14. قیصرانی

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    پرانی خبر ہے۔ اب تو کئی دن سے اکاؤنٹ ڈی ایکٹی ویٹ ہے :)
  15. قیصرانی

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    یعنی کہ فیس بک نہ ہونے کا کوئی نقصان بھی ہوتا ہے؟ :)
  16. قیصرانی

    مشتاق احمد یوسفی کی نئی کتاب - شامِ شعرِ یاراں

    ایسا کریں کہ ذاتی پیغام میں بھیج دیں :D
  17. قیصرانی

    کیکڑے

    کینگرو کو کھانا میرے خیال میں سری پائے، اوجھڑی وغیرہ جیسی غلیظ چیزیں کھانے کی نسبت پھر بھی صاف ستھرا ہے۔ تاہم میں عام روٹین کے حلال جانوروں تک ہی محدود ہوتا ہوں، اس لئے کنگرو کے بارے جاننا مجھے ضروری نہیں لگا۔ ویسے تُرک فتویٰ موجود ہے کہ کینگرو حلال ہے۔ اب یہ مت پوچھئے گا کہ کس فقہہ کی طرف سے تھا :)
  18. قیصرانی

    کیکڑے

    شاید اس لئے لکھا کہ الفاظ آگے پیچھے ہو سکتے ہیں۔ آپ درستگی کر دیجئے بہرحال جب ایک چیز کو ایک بار اجتہاد سے حلال قرار دے دیا گیا ہے تو پھر اسے حرام قرار دینے کی وجہ سمجھ نہیں آتی، ما سوائے یہ کہ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانا (معذرت کے ساتھ، مگر ہمارے فقہی علماء یہی کچھ ہی کرتے ہیں)
  19. قیصرانی

    نہیں۔ عموماً جیکٹس تب نکالتا ہوں جب درجہ حرارت منفی دس یا اس سے کم ہو اور مستقل طور پر کم ہو۔...

    نہیں۔ عموماً جیکٹس تب نکالتا ہوں جب درجہ حرارت منفی دس یا اس سے کم ہو اور مستقل طور پر کم ہو۔ ابھی تو صبح منفی سات تھا جو دن کو منفی تین رہ گیا ہے :(
Top