نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    نا معلوم : ٹوٹ گئے سیال نگینے، پھوٹ بہے رخساروں پر

    انگڑائی پر انگڑائی لیتی ہے رات جدائی کی تم کیا سمجھو تم کیا جانو بات میری تنہائی کی کون سیاہی گھول رہا تھا وقت کے بہتے دریا میں میں نے آنکھ جھکی دیکھی ہے آج کسی ہرجائی کی ٹوٹ گئے سیال نگینے، پھوٹ بہے رخساروں پر دیکھو میرا ساتھ نہ دینا بات ہے یہ رسوائی کی وصل کی رات نجانے کیوں اسرار تھا ان کو...
  2. سید زبیر

    اعتبار ساجد رات کچھ یارِ طرحدار بہت یاد آئے - اعتبار ساجد

    رات کچھ یارِ طرحدار بہت یاد آئے رات کچھ یارِ طرحدار بہت یاد آئے وہ گلی کوچے، وہ بازار بہت یاد آئے جن کے ہونے کی تسلی سے خوشی ہوتی تھی درد چمکا تو وہ غمخوار بہت یاد آئے شامِ فرقت میں چمکتی ہوئی صبحوں کی طرح اپنے گھر کے درودیوار بہت یاد آئے سامنے دیکھ کے پرچھائیاں انسانوں کی کسی افسانے کے کردار...
  3. سید زبیر

    اکبر الہ آبادی اُنہیں نِگاہ ہے اپنے جَمال ہی کی طرف

    نِگاہ پڑتی ہے اُن پرتمام محفل کی جو آنکھ اُٹھا کے نہیں دیکھتے کسی کی طرف واہ بہت خوب انتخاب ہے شراکت کا شکریہ
  4. سید زبیر

    عدیم ہاشمی گُزرے ہوئے طویل زمانے کے بعد بھی

    لگتا ہے کُچھ کہا ہی نہیں ہے اُسے عدیم دِل کا تمام حال سُنانے کے بعد بھی بہت خوب
  5. سید زبیر

    تنویر سپرا : شیشے دلوں کے ، گرد تعصب سے اٹ گئے

    شیشے دلوں کے ، گرد تعصب سے اٹ گئے شیشے دلوں کے گر دتعصب سے اٹ گئے روشن دماغ لوگ بھی فرقوں میں بٹ گئے اظہار کا دباؤ بڑا ہی شدید تھا الفاط روکتے ہی مرے ہونٹ پھٹ گئے بارش کو دشمنی تھی فقط میری ذات سے جونہی مرا مکان گرا ، ابر چھٹ گئے دھرتی پہ اگ رہی ہیں فلک بوس چمنیاں جن سے فضائیں...
  6. سید زبیر

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة بنی اسرائیل) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔ یا رسول سلام علیک
  7. سید زبیر

    شکل پیشِ نظر کسی کی ہے- مالک الدولہ صولت

    واہ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ عمدہ کلام میرا دل تو نہ تھا کسی لائق نظرِ لطف آپ ہی کی ہے
  8. سید زبیر

    کثرت ہے اب ان جلووں کی جن سے عیاں یکتائی ہے - زکی کیفی

    لطف و کرم کے پیکر تجھ سے اس کے سوا کیا عرض کروں مجھ کو جفا کے قابل سمجھا تیری کرم فرمائی ہے نہائت عمدہ کلام واہ ۔ ۔ سبحان اللہ
  9. سید زبیر

    میرا جی غزل - ہنسو تو ساتھ ہنسے گی دنیا - میرا جی

    ہنسو تو ہنسے گی دنیا ، بیٹھ اکیلے رونا ہوگا چپکے چپکے بہا کر آ نسو دل کے دکھ کو دھونا ہوگا پیاروں سے مل جائیں پیارے ، انہونی کب ہونی ہوگی ؟ کانٹے پھول بنیں گے کیسے ، کب سکھ سیج بچھونا ہو گا ؟ بہتے بہتے کام نہ آئے ، لاکھوں بھنور طوفانی ساگر اب منجدھار میں اپنے ہاتھوں جیون ناؤ ڈبونا ہوگا...
  10. سید زبیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. سید زبیر

    آخری بار ملو (کلام: مصطفیٰ زیدی ۔ آواز: فاتح الدین بشیر)

    نہایت خوبصورت آواز میں عمدہ کلام شراکت کا بہت بہت شکریہ
  12. سید زبیر

    رضا مومن وہ ہے جو اُن کی عزت پہ مرے . دل سے

    سبحان اللہ کیا خوبصورت کلام ہے کرتا تو ہے یاد اُنکی غفلت کو ذرا روکے لِلّٰہ رضا دل سے ہاں دل سے ارے دل سے جزاک اللہ السلام علیک یا رحمت للعٰلمین
  13. سید زبیر

    میر شب فراق کس امید پر سحر کریئے

    حرم میں جائیے یا دیر میں بسر کریئے تری تلاش میں اک دل کدھر کر ئیے کٹے دیکھئے یوں عمر کب تلک اپنی کہ سنئے نام ترا اور چشم تر کریئے وہ مست ناز تو مچلا ہے کیا جتا ئیے حال جو بے خبر ہو بھلا اس کے تئیں خبر کریئے ہوا ہے دن تو جدائی کا سو تعب سے شام شب فراق کس امید پر سحر کریئے جہان کا دید بجز ما تم...
  14. سید زبیر

    نظیر سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    محفل کے ساتھیوں کو میرے بجائے نیرنگ خیال صاحب کا مشکور ہونا چاہئیے جنہوں نے مکمل کلام نذر محفل کیا نیرنگ خیال صاحب ! زبردست
  15. سید زبیر

    جھوٹ کے پاؤں نہيں ہوتے

    فواد آپ نے کہا ميں يہ بات آپ کو پورے وثوق کے ساتھ بتا سکتا ہوں کہ امريکی افواج مشترکہ آپريشن سے پہلے وہ تمام ممکنہ اقدامات اٹھاتی ہيں جس کے نتيجے ميں شہريوں کی جان و مال کا تحفظ يقينی بنايا جا سکے۔ یہ افغانستان میں کارپٹ بمبنگ کے وقت تمہارے امریکی آ قاوں نے شہریوں کے جان مال کی حفاظت کے لیے کیا...
  16. سید زبیر

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ . إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ . اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  17. سید زبیر

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لَا يُكَلِّفُ اللَّ۔هُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَاۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَاۚرَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَاۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا...
  18. سید زبیر

    رضا ہم تمہارے ہو کے کس کے پاس جائیں

    جزاک اللہ دربدر کب تک پھریں خستہ خراب طیبہ میں مدفن عنایت کیجیے یا نبی سلام علیک
  19. سید زبیر

    ایاز صدیقی دل کو آئینہ دیکھا ، ذہن کو رسا پایا..... ایاز صدیقی

    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔کیا بات ہے رحمتِ دوعالم سے ہم نے جب کبھی مانگا ظرف سے سوا مانگا ، مانگ سے سوا پایا بہت عمدہ کلام
Top