نتائج تلاش

  1. خوشی

    گپ شپ کارنر

    وہ میری دوست ھیں باجو کیسے کہوں ان کو
  2. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    میں تو ہمیشہ ہی خوش رہتی ہوں آپ نے اتنی جلدی درج کیا اچھا لگا اور میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں بھی یاد رکھتی ہوں
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    ثمر میں‌کھاؤں چاھے نہ کھاؤں یہ موئی ث مجھ پہ ہی آتی ھے:mad:
  4. خوشی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    یہ تو واقعی غلط بات ہوتی ھے اس پہ تو غصہ آنا ہی چاھیے اس کا مطلب ھے میں کوشش کے باوجود آپ کو غصہ نہیں دلا سکتی
  5. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    فکر نہ کریں میری اردو بہت اچھی ھے
  6. خوشی

    گپ شپ کارنر

    وہ مانیں تب ناں
  7. خوشی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    پھر کیسی باتوں پہ‌ آتا ھے میں اپنی پوری کوشش کروں گی
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    توبہ ھے آپ لوگ ت پہ پہنچ گئے مجھے پتہ ہی نہیں چلا
  9. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    بہت شکریہ شمشاد جی آپ تو سچ مچ بہت نائس ھیں:)
  10. خوشی

    پچھلا سال

    جزاک اللہ نین کنول جی اللہ تعالی آپ کو بھی ہر خوشی سے نوازے
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ آٹھ

    کون سی اطلاع مجھے جلدی سے بتائیں
  12. خوشی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    عبداللہ کو تو اپنی بات کی خود سمجھ نہیں آتی لکھنے کے بعد پڑھتے ھیں تو سر کھجاتے ھیں گھنٹوں کہ ہائے ربا کیا لکھ آیا ہوں:)
  13. خوشی

    گپ شپ کارنر

    اور میں کیا کہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں:laughing:
  14. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    میں کیسے درج کر سکتی ہوں میرے پروفائل میں درج ھے ناں ، 22 فروری
  15. خوشی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    شکریہ ویسے حیرت ھے میں نے تو کئی بار کوشش کی آپ کو غصے دلانے کی:laughing:
  16. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    آپ ہمیشہ یہی کہتے ھیں مییر سالگرہ کیوں نہیں درج محفل کے کیلنڈر میں بےائیں‌تو ذرا سال سے زیادہ ہو گیا مجھے یہاں:(
  17. خوشی

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    میں تو اچھی ہوں مجھے دیکھ کے اب موسم بھی اچھا ہو تا جا رہا ھے یہ ‌آپ مجھ سے کچھ خفا ھیں یا میں میں نے پہلے بھی کہا تھا اب پھر کہتی ہوں کبھی بھی میری کوئی بات بری لگے تو کہہ دیا کریں کسی کا دل دکھا کے خوشی کیسے خوش رہ سکتی ھے
  18. خوشی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    :laughing::laughing::laughing: ایک وہ سیدھے دوجے‌آپ:laughing:
  19. خوشی

    کبھی خوش دیکھا ھے انھیں‌؟

    بہت شکریہ طالوت جی دونوں باتوں کے لئے اب آُ پ پوچھیں گے 2 باتیں کون سی تو ایک اس راز سے پردے اٹھانے کا :mad: دوسرے معوملی باتیں یاد نہ رکھنے کا:blushing: ویسے برا مانیں تو ایک بات کہوں جھگڑے ایسے لکھتے ھیں:)
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    یہ آُ پ نے بالکل ٹھیک سنا ھے امین فہیم جی
Top