نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    ویسے آپ لوگ ہو بڑے بے وفا کسی کو مس ہی نہیں کرتے:(
  2. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    بوچھی جی کو نہ دیکھ کے اس محفل میں مجھے بہت غصہ آتا ھے
  3. خوشی

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے غصہ آیا ھے کیلنڈر میں اپنی سالگرہ درج نہ دیکھ کے:timeout::mad::confused::(:frustrated:
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    لازمی نہیں کہ بے پر کی ہی اڑائی جائے کبھی پر لگا بھی لینے چاھیئں
  5. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    جی ایک بھانجا ھے جو خالہ کو ہی بے وقوف بنا رھا ھے
  6. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    اب کیسے مزاج ھیں:)
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    کہاں کی بات کہاں لے گئے میں نے اپنااتھوڑا کہا تھا
  8. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    بس ایسے ہی جھجھک گئی تھی بچہ ھے ناں معاف کر دیا
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    فاقوں کی وجہ سے بھی ہو سکتا ھے:laughing:
  10. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    جی نہیں بات اس نالائق کی نہیں ہو رہی تھی اور بھی کئی نالائق ھیں دنیا میں، ویسے جس نالائق کی بات ہو رہی ھے اب اس نالائق کو بھی پتہ چل گیا ھے
  11. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    عین موقع پہ گلہ بیٹھ جاتا ھے بات کرنی ہوتو
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    طریقہ ھے کوئی اتنی سردی ھے اور میکینک نہیں بھیجا نہ گرم پانی آ رھا ھے نہ ہیٹر آن ھیں
  13. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ایک تو میں اس معذرت سے بڑی تنگ ہوں
  14. خوشی

    کراچی۔ ۔کراچی

    نکلیں اس دھاگے سے یہاں تو اداسی ہونے لگی
  15. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ایسی باتیں کرکے ہمارے مزاج برہم نہ کیے جائیں
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    صد بار کروں مگر سوائے کینڈا والوں کے سبھی سو رھے ہوں گے
  17. خوشی

    کراچی۔ ۔کراچی

    جی یہ تو ھے مجھے ماں‌کی یاد آ گئی
  18. خوشی

    کراچی۔ ۔کراچی

    یہ تو آپ ایسے کہہ رھے ھیں‌جیسے بچے کو بہلاتے ھیں
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    سمجھ لیں کہ ہتھوڑی نہیں‌ہاتھ میں ورنہ فون کی خیر نہیں تھی آج
Top