غیر متفق۔۔۔ گریٹر پنجاب کی اصطلاح کو آپ غلط معنیٰ میں استعمال کر رہے ہیں۔۔۔
صوبے بننا ہی مسئلے کا حل نہیں ہے میرے بھائی۔ انتظامی تبدیلیاں ضروری ہیں۔ ایک چڑیا ہے جس کا نام انتظامی ڈھانچہ ہوتا ہے۔ یہاں کا سیاسی و انتظامی ڈھانچہ نہ تو اسلامی ہے اور نہ ہی جمہوری۔ "ریپبلک" نام رکھ دینے سے جمہوریت...