چلو اسی بات پر ایک دفعہ پھر وہی ریٹنگ لے لو :) :)
طوفان سے آشنائی ہوجائے گی تو موجوں میں اضطراب بھی آ ہی جائے گا۔۔۔۔۔۔ قافیہ بندی کے قائل تو "آزاد نظم" کے بعد ہم ویسے ہی نہیں رہے ۔۔۔۔ :) بھوک پیاس اڑانا بھی ہمیں گوارا نہیں۔۔۔۔ کہ بریانی کے بغیر ہماری بھوک نہیں مٹتی، اور چائے کے بغیر کھانا ہضم...