پاکستان کو آزاد کروانے کی تو واقعی کوئی ضرورت "اب" نہیں محسوس ہوتی :) ۔۔۔
ویسے اقبال کو "کوٹ" کرنے سے قبل اقبال کے اشعار کا ان کے اپنے ذہنی ارتقاء کے مراحل سے موازنہ کرنا ضروری ہے۔
ورنہ تو اقبال نے یہ بھی کہا تھا۔۔۔ "مجھے ہے حکمِ اذاں، لا الٰہ الا اللہ" ۔۔۔ اگر سیاق و سباق سے ہٹ کر اقبال کے...