نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علی محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  2. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    جناب ثانیہ مرزا ہی کا ذکر کیوں کیا آپ نے ۔۔ دال میں کچھ براون لگتا ہے
  3. dxbgraphics

    سازشوں کے جال

    عارف بھائی کو پتہ نہیں کیا احساس کمتری ہے ؟ اللہ بہتر جانتا ہے
  4. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آلہ و اصحابہ اجمعین
  5. dxbgraphics

    ون ویلنگ یا موت کا کھیل

    واقعی پابندی لگنی چاہئے پیسے کا بھی ضیاع ہے۔ میں اپنی ایک کاواساکی موٹر سائیکل کا فریم سیڑھیوں کی جمپنگ میں توڑ بیٹھا تھا۔ چار سیڑیوں پر تختہ رکھ کر جمپ لگایا کرتا تھا۔
  6. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    پھلوں سے صبح ناشتہ کیا تھا شاید اسی لئے
  7. dxbgraphics

    موڈ (2)

    باجو آپ کو پتہ ہے چھوٹے جب کھانے کی چیز دیکھتے ہیں تو رونے لگتے ہیں۔ اور شاید میں بھی رو دوں:(
  8. dxbgraphics

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    ہر کسی کا ایک ایجنڈا ہوتا ہے جسے جاننا ضروری ہوتا ہے ۔
  9. dxbgraphics

    الہامی کتابیں 5 ہیں۔ وزیر مذہبی امور

    امریکہ کی یہی پالیسی ہے کہ ایسے لوگ سیاست میں آئیں جنہیں دین کا پتہ ہی نہ ہو
  10. dxbgraphics

    ون ویلنگ یا موت کا کھیل

    اللہ ان کو تائب ہونے کی توفیق دے
  11. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلیٰ آلہ و اصحابہ اجمعین
  12. dxbgraphics

    اونٹ رے اونٹ یا اا ا اا ا ------------

    رنگ میں بھنگ ڈالنے کی ریسیپی کیا ہے
  13. dxbgraphics

    الہامی کتابیں 5 ہیں۔ وزیر مذہبی امور

    تو یہ ہمارے وزیر ہیں‌آج کل کے
  14. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    مجھے سب مس کر رہے ہیں :rolleyes:
  15. dxbgraphics

    سنٹرل ایشیا آن لائن کی اردو سائٹ

    دہشت گردی کے ختم کرنے کی باتیں تو کرتے ہیں لیکن ان و پتہ نہیں کہ امریکی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین انتقام کے لئے بھی دہشت گرد بن جاتے ہیں
  16. dxbgraphics

    دھند

    دوبئی میں تو سردی کے موسم کو ترس گئے ہیں
  17. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    اوہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ بعد میں کی بجائے پہلے لیکھ بیٹھا
  18. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    اچھے ہیں اور خوش باش ہیں
  19. dxbgraphics

    پاکستان مسلم لیگ ن کی ممبر شمائیلہ رانا نے کیا کریڈٹ کارڈ چوری

    بڑے بڑے مگرمچھ تو کیس ختم کر کے مزے سے دندناتے پھرتے ہیں غریبوں پر بھی کیس ختم ہونے چاہئیں
  20. dxbgraphics

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    ایرانی دہشت گردی لگتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی شہادت کو قبول فرمائے
Top