نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    زیر نظر رکھئے گا مجھے بھی
  2. dxbgraphics

    مبارک ہو ڈبل سواری کھل گئی

    جی نہیں بکری نے خود اپنے آپ کو پکڑا ہوا ہے
  3. dxbgraphics

    آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

    یہ تو سر اسر دھوکہ ہے
  4. dxbgraphics

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    میں الطاف حسین کو پاکستان منگوا کر جوتے مرواتا
  5. dxbgraphics

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    کون کس وقت کیا سوچتا ہے وہ چھوڑیں اور بتائیں کہ اس وقت آپ کیا سوچ رہے ہیں اور کیوں سوچ رہے ہیں
  6. dxbgraphics

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  7. dxbgraphics

    اونٹ رے اونٹ یا اا ا اا ا ------------

    یار وہ تو گانے سن رہا ہے
  8. dxbgraphics

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں کسی کو مس نہیں کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔:chatterbox::chatterbox::chatterbox:۔۔۔۔ سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔:rolleyes::rolleyes:۔۔۔۔۔ کر تو رہا ہوں لیکن کون ؟؟؟؟؟؟؟؟
  9. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم۔ ٹپکا ۔ دھمکا سے آپہنچا سے تشریف لایا کیسے ہیں سب
  10. dxbgraphics

    مبارک ہو ڈبل سواری کھل گئی

    یہ ڈبل سواری کے زمرے میں نہیں آتی ۔ یہ تو سواری پر سواری ہے
  11. dxbgraphics

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    میرے خیال میں امریکن فوج کی بات اگر کر رہے ہوں تو سو فیصد درست ہے ۔ وہ تو خودکشی پر تلے ہوئے ہیں آج کل
  12. dxbgraphics

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    میرے پاس بھیج دیں ۔ شک ہے کہ ایک گھنٹے کے اندر بھاگ جائے گا۔ پاکستانی قوم سے نہیں جیت سکےگا
  13. dxbgraphics

    تعارف نور خان عرف تنہا مسافر کا تعارف

    خوش آمدید نور خان صاحب پخیر راغلے اردو محفل تہ
  14. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    حال کیسے ہیں سب کے
  15. dxbgraphics

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ارے بھائی لڑکوں سے کیا مانگتے ہیں محفل کے بزرگوں سے مطالبہ کیجئے ۔ (شمشاد ۔ عبداللہ :rolleyes:
  16. dxbgraphics

    آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

    بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ باس صاحب ہماری محفل میں تو نہیں شامل
  17. dxbgraphics

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    بس بس زیادہ گفتگو منع ہے
  18. dxbgraphics

    پریس کلب اردو محفل

    محترم جناب عبداللہ صاحب ۔ فیس بروقت جمع نہ کروانے پر آپ کی پریس کانفرنس کینسل کر دی گئی ہے۔ پریس کلب کی پالیسی ہی کچھ ایسی ہے۔ بغیر پیسوں کے خبر نشر کروانی ہو تو پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کر لیں ۔
  19. dxbgraphics

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    عبداللہ بھائی کیا کرتے ہیں بزرگ آدمی ہیں کم از کم نوجوانوں کا دل تو نہ دکھائیے ۔ دوسرا مجھے دوسری شادی بھی کرنی ہے ابھی
  20. dxbgraphics

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    سب دوستوں کو غلط فہمی ہوئی ہے میں تو ابھی 20 ہی کراس کی ہے بابا شابا کوئی نہیں۔ اور نہ بابا بن کر کمائی کرنی ہے لوگوں کو بے وقوف بنا کر
Top