دنیا بھر کے نظام قوانین کو سامنے رکھا رکھئے۔ دنیا بھر کے قوانین شہادت کے سامنے رکھئے۔ پاکستان مین رائج ہونے والے ایویڈنس ایکٹ ۱۸۷۲ یا مروجہ قانون شہادت آرڈیننس مروجہ ۱۹۸۴ کو سامنے رکھئے۔ ایک بات دنیا کے ہر قانونی نظام کے قانون شہادت میں یکسان ملے گی
محترمہ جہاں آپ نے دنیا بھر کے قوانین کی...