نتائج تلاش

  1. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    پلاؤ مجھے پسند ہے. بریانی میں مصالحہ جات کی بھر مار ہوتی ہے. جو معدے کے لئے نقصان دہ ہے.
  2. اے خان

    دورۂ تنازا بند (تنازعہ ڈیم) کی روداد

    یاد نہیں کب آخری بار ران کھایا تھا. اس تصویر کو دیکھ کر منہ میں پانی آگیا. (y):in-love:
  3. اے خان

    دورۂ تنازا بند (تنازعہ ڈیم) کی روداد

    اسکول میں بچے نظر نہیں آرہے
  4. اے خان

    دورۂ تنازا بند (تنازعہ ڈیم) کی روداد

    جھیل کے بیچ میں پتھر ہے؟؟
  5. اے خان

    دورۂ تنازا بند (تنازعہ ڈیم) کی روداد

    زبردست تصاویر لڑی دیکھ کر خیال ہوا کہ کسی ایسے ڈیم کا تذکرہ ہورہا ہے جس پر تنازعہ ہے. بعد میں پوری روداد پڑھ کر معاملہ سمجھ میں آیا.
  6. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رئيس آدمی ہیں آپ
  7. اے خان

    اس نے پہلی دفعہ اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھائے ۔

    ماشاءاللہ!! بہت پیاری بچی ہے اللہ سلامت رکھے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے.
  8. اے خان

    نڈر بے باک پٹھان دوست آپ کے ووٹ کا صحیح حقدار NA1 پشاور سے حاجی ڈیرن سیمی. (.,

    نڈر بے باک پٹھان دوست آپ کے ووٹ کا صحیح حقدار NA1 پشاور سے حاجی ڈیرن سیمی. (.,
  9. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    صرف سفیدار لگا رہے ہیں.
  10. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    فہد اشرف بھائی تصویر میں جو لمبے لمبے درخت نظر آرہے ہیں یہ سفیدار ہیں.
  11. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے ہیں آپ ہم تو الحمدللہ بخیر ہیں.
  12. اے خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرصت ملی آج تو یہاں دوڑے چلے آئے.
  13. اے خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کون پلائے گا. بہت دنوں بعد حاضری دی ہے.
  14. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    کل ان شاءاللہ میں تصویر کھینچ کر آپ کو دکھاؤں گا.
  15. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    جی ایندھن کے لئیے بھی اور اکثر اسکا استعمال تعمیراتی کام میں ہوتا ہے. اور ایندھن کے لیے توت کا درخت زیادہ استعمال ہوتا ہے. آمین.
  16. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    آئندہ سال انشاءاللہ باغ بنانے کا سوچا ہے.
  17. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    بس آج کل زمینداری کا شوق چھڑا ہے. جی اپنی ہی زمین ہے. سفیدے کا درخت پانی زیادہ جذب کرتا اور 4 سال کے اندر مضبوط درخت بن جاتا ہے. پھر اسے کاٹ بیچ لیتے ہیں. اور ہماری زیادہ تر زمین نشیبی ہے. اس لئیے سفیدے کے درخت لگا رہے ہیں.
  18. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    آج کل تو پودے لگارہے ہیں. گنے کی فصل ہمارے ہاں ختم ہو گئی ہے.
  19. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام آپا آج تقریباً 300 پودے لگا لیے. ایک میں اور ایک مزدور تھا.
Top