نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    سر جی میرے بالکل علم میں نہیں ہے ۔۔یہ یہاں تو میں 2015 میں شیئر کر ہو چکا ہوں مگر ایک اور فورم پر جہاں میں اس سے پہلے تھا غالباً پی ٹی وی فورم تھا پھر وہ فرینڈز پائینٹ کے نام سے ہو گیا تھا وہاں شاید 2006 یا 2005 میں پوسٹ کری تھی پھروہی یہاں پر کی ۔۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    سر جی ۔۔بہت شکریہ۔۔آپ کی نظرمحبت و عنایت کا۔۔۔
  3. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ تک بندی کا مشاعرہ 2018

    دکھلائیں کیوں نہ جوہر بر موقع تریہا محروم رہا جس سے عبث پچھلا بریہا آتا ہے یاد مجھ کو گذرا ہو زمانہ وہ فرحین و نوشین ،فریحہ و ملیحہ :sigh:
  4. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    اوئے ۔۔ہوئے ۔۔کہاں گئے عمران بھائی۔۔اررے ۔۔اررے کوئ مجھے بتائے گا۔۔۔کے یہ انگلش کے آخر میں شن کیوں آتا ہے اسے اردو میں لاحقہ کہہ سکتے ہیں کیا۔۔:confused2:
  5. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    آپ کی ویکسینشن نہیں ہوئ کیا عمران بھائی۔۔۔ :LOL:
  6. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    چلیں وہ آپ سے بات کر کے ختم ہو جائینگے۔۔۔;)
  7. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    نہیں بھیا اب تو ٹھیک ہو گئی 2015 میں ہوئ تھی اس کے تو اثرات بھی ختم ہو گئے۔۔۔ ;)
  8. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    ٹھیک ہے اور آپ والا مصرعہ نیچے لگا کر "ہم " کی جگہ آ پ کردیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:LOL:
  9. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    محفل میں شاعری پہ ہے عجب وقت برادر :D
  10. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    مصرعہ ہے صحیح البحر یہ تو ہو گیا شعر سراسر :lol:
  11. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    ہاں تو صحیح لگ رہا ہے نا۔۔۔ جہاں ٹھوس شاعری ہے وہ بزم سخن یا آپکا کلام ہے اب گرہ لگانا وہ بھی ہم جیسوں کی وہ تو ہوا ہی کی طرح ہوئی نا تو یہ ایک دعوت ہے کہ آیئے ایک ٹھوس مصرعے پر اپنا غبارہ باندھیے۔۔یا اس پر نشانہ لگایئے۔ ۔ ۔ کسی کی رو ح کو تڑپایئے۔۔۔:whistle:
  12. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    تابش بھائی کو عموما ٹیگ نہیں کرنا پڑتا۔۔۔کیونکہ ۔۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    آداب عرض ہے ۔ ۔ ۔ :battingeyelashes:
  14. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    متشکر م ۔ ۔
  15. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    شکریہ احمد بھائی۔۔۔آپ کے تاثرات کا میں سچ میں اسے عروض کی بھٹی سے گذارنے لگا تھا ۔۔مگر سوچا جیسی بھی میری بےساختہ احساس پر مبنی ہے ۔۔۔آپس کی بات ہے ہماری منظوم آپ بیتی ہے اس ٹائم کی جب ہم صاحب فراش ہوئے تھے ان دنوں تو اسی صورتحال پر یہ "آمد" ہوئی تھی۔
  16. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    میری خوش بختی ۔۔کہ ابتدائی حوصلہ افزائی ہی۔۔مدیران محفل کی جانب سے ہو رہی ہے ۔۔۔۔:notworthy:
  17. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    بھیا میرا مشورہ یہی ہے کہ اگر آپ واقعی سیریس ہیں اس سلسلے میں تو یہاں ایک زمرہ موجود ہے ۔۔اپنے مس خام کو وہاں پیش کیجیے اور اساتذہ کی اصلا ح سے اسے کندن بنائیے۔۔
  18. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    بازگشت ۔۔ ۔
  19. اکمل زیدی

    ۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

    میں تک بندی مشاعرے اور گرہ لگائیے میں کچھ پوسٹ کر رہا تھا اچا نک یاد آیا کچھ زمانے پہلے جب ہم یہاں آئے تھے تو اپنے زعم میں شاعر ی کے اعلٰی معیار پر فائز تھے مگر پھر اردو محفل کے "پہاڑ "کے نیچے آگئے۔۔تو تائب ہوئے مگر شاید لگ رہا ہے کہ یہ ہمارے مزاج میں شامل ہےجب ہی تو جب اور جہاں موقع ملتا ہے...
  20. اکمل زیدی

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    سر جی شرمندہ کر رہے ہیں۔۔۔میں نے تو ازراہ تفنن کہا۔۔۔اصلاحی نہیں۔۔۔
Top