نثر اور نثری نظم میں بہرحال فرق ہے۔ ایک تجربہ کرتے ہیں اس نثری نظم کو مسلسل عبارت میں لکھتے ہیں۔ اگر عبارت بے ربط ہو تو نثری نظم ہے ورنہ سادہ نثر۔
سائنس دان کہتے ہیں،(کہ) ایک جیسے قطبوں میں کچھ کشش نہیں ہوتی،اس لیے تو ہم بھی اب،ہر جفا کے بدلے میں ،،ہم وفا ہی کرتے ہیں،سائنس دان کہتے ہیں، (کہ)...