نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    رضا اہلِ صراط روحِ امیں کو خبر کریں

    اہلِ صراط روحِ امیں کو خبر کریں جاتی ہے امتِ نبوی فرش پر کریں اِن فتنہ ہائے حشر سے کہ دو حذر کریں نازوں کے پالے آتے ہیں رہ سے گزر کریں بد ہیں تو آپ کے ہیں ، بھلے ہیں تو آپکے ٹکڑوں سے تو یہاں کے پلے، رخ کدھر کریں سرکار ہم کمینوں کے اطوار پر نہ جائیں آقا حضور اپنے کرم پر نظر کریں انکی...
  2. مہ جبین

    رضا زائر پاسِ ادب رکھو ہوس جانے دو

    syed Zubair بھائی اور نایاب بھائی جزاک اللہ
  3. مہ جبین

    مظفر وارثی نعت- دفن جو صدیوں تلے ہے وہ خزانہ دے دے

    اور کچھ تجھ سے نہیں مانگتا میرے آقا نارسائی کو زیارت کا بہانہ دے دے واہ واہ ، سبحان اللہ جزاک اللہ
  4. مہ جبین

    مظفر وارثی نعت ۔مرا پیمبر عظیم تر ہے۔۔۔مظفر وارثی

    واقعی مظفر وارثی کا نعتیہ کلام بہت بہترین ہے اسکو پڑھ اور سن کر ایک عجیب سی کیفیت محسوس ہوتی ہے امید ہے کہ فرحت یہاں انکا نعتیہ کلام مزید بھی پوسٹ کرتی رہیں گی جزاک اللہ فرحت کیانی چندا
  5. مہ جبین

    مظفر وارثی نعت۔ چلے نہ ایمان اک قدم بھی اگر تیرا ہمسفر نہ ٹھہرے۔ مظفر وارثی

    سبحان اللہ یہ میرے آنسو خراج میرا ، مرا تڑپنا علاج میرا مرض مرا اس مقام پر ہے جہاں کوئی چارہ گر نہ ٹھہرے ماشاءاللہ جزاک اللہ فرحت کیانی
  6. مہ جبین

    مظفر وارثی تو کجا من کجا

    مظفر وارثی مرحوم کی بہت عمدہ نعت شریف ہے سبحان اللہ پیش کرنے پر سب کو جزاکم اللہ فرحت کیانی کا بہت شکریہ اتنے سال پرانی یادیں تازہ کرنے کا
  7. مہ جبین

    انسانیت پر ڈھائے جانے مظالم کی مذمت اور مظلوموں کے حق میں دعا

    میں چھوٹاغالبؔ کی سب باتوں سے اتفاق کرتی ہوں اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین
  8. مہ جبین

    سیف بے خودی لے اڑی حواس کہیں

    بہت خوب کلام ہے صائمہ شاہ
  9. مہ جبین

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    ماشاءاللہ پُر اثر آواز ، لاجواب کلام فاتح بھائی ! اللہ آپ کی آواز میں مزید نکھار عطا فرمائے اِسی آواز میں کبھی کوئی حمد یا نعت بھی ہو تو کیا بات ہو۔۔۔۔۔!
  10. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ میں کہ شاعر نہ سہی صاحبِ دیوان تو ہوں

    بہت شکریہ سارہ خان سدا خوش رہو
  11. مہ جبین

    ناعمہ بیٹا ..! اللہ تم سب کو صبرِ جمیل اور اس پر اجرِ عظیم سے مالامال فرمائے اور دلوں کو سکون...

    ناعمہ بیٹا ..! اللہ تم سب کو صبرِ جمیل اور اس پر اجرِ عظیم سے مالامال فرمائے اور دلوں کو سکون اور عافیت کی دولت عطا فرمائے آمین انشاءاللہ آزمائش کے دن بھی جلد ختم ہو جائیں گے ، بس حوصلہ رکھو
  12. مہ جبین

    قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

    تمہاری خلوص بھری دعوت کا بہت بہت شکریہ اویس بھائی جب اللہ کا حکم ہوگا تو یہ حقیقی سیر بھی ہو ہی جائے گی اور ہم بھی کبھی تمہاری میزبانی کا لطف لیں گے انشاءاللہ جزاک اللہ چھوٹاغالبؔ
  13. مہ جبین

    رضا زائر پاسِ ادب رکھو ہوس جانے دو

    جزاک اللہ کامران بھائی ، رحمت بنگش بھائی !
  14. مہ جبین

    رضا غم ہو گئے بے شمار آقا

    الحمدللہ رب العالمین یہ سب ربِّ کریم کی بے پایاں رحمت ہے ، سرکارِ دوعالم صل اللہ علیہ وسلم کی نظرِ کرم اور اولیاء کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا فیضانِ عام ہے میری حیثیت تو مکھی کے پر کی جتنی بھی نہیں ہے ۔۔۔!!! یہ سب تمہارا کرم ہے آقا ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے...
  15. مہ جبین

    رضا دل کو اُن سے جدا خدا نہ کرے

    دل کو اُن سے جدا خدا نہ کرے بے کسی لوٹ لے خدا نہ کرے اس میں روضہ کا سجدہ ہو کہ طواف ہوش میں جو نہ ہو وہ کیا نہ کرے یہ وہی ہیں کہ بخش دیتے ہیں کون ان جرموں پہ سزا نہ کرے سب طبیبوں نے دے دیا ہے جواب آہ عیسیٰ اگر دوا نہ کرے دل کہاں لے چلا حرم سے مجھے ارے تیرا برا خدا نہ کرے عذر امید عفو...
  16. مہ جبین

    رضا زائر پاسِ ادب رکھو ہوس جانے دو

    زائر پاسِ ادب رکھو ہوس جانے دو آنکھیں اندھی ہوئی ہیں ان کو ترس جانے دو سوکھی جاتی ہے امیدِ غربا کی کھیتی بوندیاں لکہء رحمت کی برس جانے دو پلٹی آتی ہے ابھی وجد میں جانِ شیریں نغمہء قُم کا ذرا کانوں میں رس جانے دو ہم بھی چلتے ہیں ذرا قافلے والو ٹھہرو گٹھریاں توشہء امید کی کس جانے دو دیدِ...
  17. مہ جبین

    اج سک متراں دی ودھیری اے ۔ حضرت پیر مہر علی شاہؒ

    سبحان اللہ سبحان اللہ ! حضرت پیرسید مہر علی شاہ رحمۃاللہ علیہ کا بہت مقبول نعتیہ کلام ہے جزاک اللہ چھوٹاغالبؔ اللہ ہم سب کو اولیاء پاک کا فیضان عطا فرمائے سدا خوش رہو آمین
  18. مہ جبین

    مبارکباد عدیل منا کو عمرےکی سعادت حاصل کرنے کی مبارک

    عدیل منا کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اللہ پاک بار بار حرمین شریفین کی باادب اور مقبولِ بارگاہ حاضری نصیب فرمائے آمین
  19. مہ جبین

    کیا ہمارا جزبہ ایمانی صرف مُردوں کے لیے ہے؟

    ایک پُراثر تحریر شیئر کرنے کا شکریہ نیلم
  20. مہ جبین

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    اللہ پاک شاکر عزیز کو صحتِ کاملہ عاجلہ نافعہ عطا فرمائے آمین
Top