بڑے بھائی بھی آپ کی طرح مبتدی ہوں۔ اور مبتدیانہ مشورہ یہ ہے کہ پہلے تقطیع کرنا سیکھیں، بحروں کی موٹی موٹی باتیں سیکھ لیں۔ اس کے بعد اپنی شاعری کو خود جامے میں لانے کی کوشش کریں۔ تبھی آپ کو آئے گا۔ اور آئندہ کے لیے بھی ردھم میں شعر کہیں گے۔ ویسے میرا ذاتی تجربہ یہ ہے کہ کہنے کے بعد خود اس کی کانٹ...