قرآن و حدیث سے تو لاکھوں حوالوں سے یہ ثابت کیا جاسکتا ہے کہ مرزا غلام احمد جھوٹا اور کذاب ہے مگر مزا تو تب ہے جب ان کی اپنی کتابوں سے انہیں جھوٹا ثابت کیا جائے۔
محترم پردیسی و زکریا بھائی
بلاگ میں کوئی بھی تحریر اپلوڈ نہیں ہو رہی اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔
دوسری بات یہ کہ عنوان یا ٹائیٹل کے ساتھ ؛ یہ نشان آ رہا ہے۔
نوٹ۔ میں نے ابھی تک پاسورڈ تبدیل نہیں کیا۔
بہت خوب پردیسی بھائی
اس سلسلے میں آپ سے مدد درکار ہے کہ ‘داخلہ برائے منتظم‘ میں خفیہ الفاظ یعنی پاسورڈ کیا دینے ہوں گے۔
میں نے اسے یہاں پوسٹ کیا ہے۔
http://apnadera.ueuo.com/blog