نتائج تلاش

  1. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    ستمگروں کی ستم کی اُڑان کچھ کم ہے ابھی زمیں کے لیئے آسمان کچھ کم ہے بنا رہا ہے فلک بھی عذاب میرے لئے تیری زمین پہ کیا امتحان کچھ کم ہے ہمارے شہر میں سب خیروعافیت ہے مگر یہی کمی ہے کہ امن و امان کچھ کم ہے (منظر بھوپالی)
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    تمام عُمر لڑائی لڑو اصولوں کی جو جی سکو تو جیو زندگی رسولوں کی میں قبر تک تو گھسیٹا گیا ہوں کانٹوں پر میرے مزار پہ چادر چڑھاؤ پھولوں کی یہ اُن کے پاؤں کے چھالوں سے پیار کرتے ہیں کہاں سے لاؤ گے تم قسمتیں ببلوں کی (منظر بھوپالی)
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اُس کے ہاتھوں جو لُٹے گا وہ گھرانہ تم ہو کوئی دشمن نہیں، تیروں کا نشانہ تم ہو یاد کرلو تمہیں قرآں نے بشارت دی ہے تم مٹو گے نہیں، تقدیرِ زمانہ تم ہو (منظر بھوپالی)
  5. کاشفی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    پرویز مشرف کے دشمنوں کا کھیل اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔۔
  6. کاشفی

    اُس کی ایڑی طور کی چوٹی لگتی ہے۔۔۔ ماں کے پاؤں سے جنت چھوٹی لگتی ہے

    اُس کی ایڑی طور کی چوٹی لگتی ہے۔۔۔ ماں کے پاؤں سے جنت چھوٹی لگتی ہے
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    دھوپ کو سایہ، زمیں کو آسماں کرتی ہے ماں ہاتھ رکھ کر میرے سر پر سائباں کرتی ہے ماں میری خواہش اور میری ضد اس کے قدموں پہ نثار ہاں کی گنجائش نہ ہوں تو پھر بھی ہاں کرتی ہے ماں (نواز دیوبندی)
  8. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    گرم اس رشتے کے سائے، سرد اس رشتے کی دھوپ ماں کو آتا ہے پسینہ دیکھ کر بیٹھے کی دھوپ دھیان رکھنا جل نہ جائیں تیرے گملے کے گلاب تیرے آنگن میں اُتر آئے اگر پیسے کی دھوپ (نواز دیوبندی)
  9. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اُس کی ایڑی طور کی چوٹی لگتی ہے ماں کے پاؤں سے جنت چھوٹی لگتی ہے (ڈاکٹر نواز دیوبندی)
  10. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    یہ کیسا فسانہ ہے، یہ کیسی کہانی ہے مُرجھایا لڑکپن ہے، مایوس جوانی ہے (مظہر جلالپوری)
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    کیا ہے ثابت یہ کربلا نے کہ مومنوں کو سوا خدا کے جھکانے والا کوئی نہیں ہے (منظر بھوپالی)
  12. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    کہیں جو پھول محبت کے کِھلنے لگتے ہیں دلوں کے جلتے ہوئے زخم سلنے لگتے ہیں سیاست اپنی وہی رخنہ ڈال دیتی ہے محبتوں سے جہاں لوگ ملنے لگتے ہیں ہمارے رہنما کیا چلیں گے کانٹوں پر کہ ان پاؤں تو پھولوں سے چھلنے لگتے ہیں (منظر بھوپالی)
  13. کاشفی

    منظر بھوپالی کدھر کو جائیں گے اہلِ سفر نہیں معلوم - منظر بھوپالی

    غزل (منظر بھوپالی) کدھر کو جائیں گے اہلِ سفر نہیں معلوم وہ بدحواسی ہے اپنا ہی گھر نہیں معلوم ہمارا صبر تجھے خاک میں ملا دے گا ہمارے صبر کا تجھ کو اثر نہیں معلوم ہم اپنے گھر میں بھی بےخوف رہ نہیں سکتے کہ ہم کو نیتِ دیوار و در نہیں معلوم ہمیشہ ٹوٹ کہ ماں باپ کی کرو خدمت ہے کتنے روز یہ بوڑھے شجر...
Top