باجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کہا؟؟؟؟ ہارٹ پرابلم؟ وہی بات ہوئی نا؟ اب ٹیسٹ کروانے میں بلکل دیری مت کیجیئے گا پہلے ہی بہت لاپرواہی برت لی:mad: اب جلدی سے ٹیسٹ کروایئں اللہ بہتر کرے گا۔ ویسے میرا نہیں خیال کہ کوئی خدانخواستہ خطرے والی بات ہو۔
اور پرسوں تک ٹیسٹ ہو جانے چاہیئں ذرا سی بھی سستی کی تو پھر...