باجو مجھے معلوم ھے مگر کاش کہ میرے پیپرز نہ ہوتے تو میں ضرور آتا لندن نیو ایئر پر:( بہت دل کر رہا تھا، ٹی وی پر ضرور دیکھوں گا مگر سنا ھے لائیو دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ھے لندن آئی میں جب کلاک بنتا ھے اور بارہ بجتے ہی ڈزہ ڈزہ فائر ورکس۔۔۔۔۔۔اففف کاش یہ ایگزیمز نہ ہوتے:(:(
محب آج کل لاہور میں پھنسے ہوئے ہیں، اور اس پر ظلم یہ کہ انکے علاقے میں انٹرنیٹ کی سہولت بھی مہیا نہیں ھے۔ حالات میں کچھ بہتری ہوتی ھے تو انشاءاللہ جلد ہی محفل پر آمد ہوگی انکی۔
ماوراء میں نے تو کوشش کر لی ھے شمشاد بھائی سے سازش کے بارے میں پوچھنے کی، ککھ پلے نہیںپڑی۔ اب آپ کوشش کر کے دیکھو کہ شاید اس راز سے پردہ اٹھے۔:rolleyes:
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
اس حالیہ پریس کانفرنس کی ایک بڑی خبر یہ بھی ھے کہ آصف علی زرداری نے کھلے الفاظ میں بےنظیر کے قتل کا ذمہ دار مسلم لیگ (ق) کو ٹھہرایا ھے اور اسے 'قاتل لیگ' کہہ کر پکارا۔ یہ اشارہ صاف چوھدری برادران کی طرف جاتا ھے۔ دیکھیئے اب اس بساط پر اگلی بازی کیا ہوتی ھے۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیںںںںںںں باجو کہہ دیجیئے کہ یہ ایک مذاق ھے یہ ایک دن میں کیا ماجرا ہو گیا ابھی کل تو آپ سے بات ہوئی آپ نے کوئی ذکر نہیں کیا۔ کہاں جا رہی ہیں اور وہ بھی ایک سال کے لیئے باجو مت جایئے پلیز۔ اور آپ کا سیل کیوں آف ھے میں نے ابھی ٹرائی کیا۔:(:(:(