نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  2. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    شمشاد بھائی کے لیے عرض کیا ہے: راہ جنوں میں شوق کا عالم نہ پوچھیے رکھے جہاں قدم، اسے صحرا بنا دیا
  3. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    یہ کن کی پسند کی بات ہورہی، فی الحال تو شمشاد بھائی کی پسند پہ بحث جاری ہے
  4. mfdarvesh

    لوٹا، لوٹا ہی ہوتا ہے - خالدمسعودکی شاعری

    شکریہ بھائی جان، اسی کو استعمال کرتے ہوئے میں نے موضوع تدوین کر دیا ہے اچھا مغرور ہیں، مجھے نہیں پتا تھا، پر یہ شاعر لوگ اکثر مغرور ہوتے ہیں، افسوس ہی ہوا ہے
  5. mfdarvesh

    free call

    شکریہ نوید بھائی، میں بھی دیکھتا ہوں
  6. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج دن سہ پہر کے بعد خاصا مصروف ہو گیا ہے، ابھی عصر پڑھنی ہے اور اسے کے بعد چھٹی
  7. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ابھی کون سا وہ ان سے آگے ہیں، چانس دیں دیکھیں کیسے لوٹتے ہیں اور وہ بھی دونوں ہاتھوں اور دونوں پاؤں سے
  8. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    پسند بھی تو آپ ہی کر رہے ہیں نا اور ڈیش بھی تو آپ ہی کی بنی گی ان کے آگے :grin: کیوں نہیں ، میں کالی پٹیاں فراہم کردوں گا :cool: صدائے احتجاج، محفل کے ہر کونے سے
  9. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  10. mfdarvesh

    لوٹا، لوٹا ہی ہوتا ہے - خالدمسعودکی شاعری

    جی شمشاد بھائی، خالد لکھنا یاد نہیں رہا اور اب تدوین ہو نہیں رہی، مزاح بہت اچھا لکھتے ہیں یہ اور اتنا ہی اچھا پڑھتے بھی ہیں
  11. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کا کرم ہے، مزاج اچھے ہیں
  12. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ان موٹیوں سے شادی تو یقینا بربادی ہی ہوگی خرچہ پانی آپ کا ہو تو پھر سوچا جا سکتا ہے :)
  13. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دن کچھ ایسے ہی گزر رہا ہے
  14. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    بہت اچھی بات ہے، کم از کم اس نے بندوبست تو کر دینا ہے اسی بہانے :grin:
  15. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  16. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    تو پھر ویسی ایسی ہوں گی :grin: بسم اللہ، دیر کس بات کی، میں نے تو خوب مال بنانا ہے، پلاننگ شروع 18 سال مزید انتظار کریں اور شمشاد بھائی اور ایج ہیں :rolleyes: چھوڑیں جی، ایویں کی ڈگری چلے گی
  17. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    تو میں نے کب مذاق کیا ہے ========= اللہ کا شکر ہے، مزاج اچھے ہیں
  18. mfdarvesh

    انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 کی الٹی گنتی۔

    میرے پاس تو عرصے سے اپ گریڈ ہے مگر میں فائر فاکس زیادہ استعمال کرتاہوں
  19. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    گاڑی نے معافی مانگ لی ہوگی :)
  20. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    عوام کے لیے، بس پھر ہو گئی ہو منتخب جی ہاں، سب عوام پہ ہی تو راج کر رہے ہیں،
Top