نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    فورا نماز پڑھنی چاہیے ہمارے ہاں تو عصر کا وقت نکل رہا ہے
  2. mfdarvesh

    لاہور میں برفباری ہو تو کیسا ہو؟

    نہیں ایسا ہی ہے، "عموما" آپ کو یہ ع ٹھیک نظر آرہا ہے؟ میرے پاس جمیل نستعلیق ہے، مجھے تو غ ہی نظر آرہا ہے
  3. mfdarvesh

    کوچ ہو تو ایسا

    جی ہاں، گلی ڈنڈا بھی کھیل لیں تو بڑی بات ہے، یہ تو بٹیرے پکڑنے جاتے ہیں
  4. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    آپ کتنی بار ان سے مل چکے ہیں :)
  5. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    شمشاد بھائی، ان کے ساتھ کوئی ٹرک جہیز میں آنا چاہیے، عام قسم کی مہران کی تو بس ہی ہو جائے گی ناعمہ دیکھ لو، ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، مجھے لگتا ہے شمشاد بھائی کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا ہے، اسی لیے بدلے ہم غریبوں سے لینا چاہتے ہیں :)
  6. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اللہ کا شکر ہے، نوید بھائی، بس آفس والے نہیں چھوڑتے، آج جلد گھر آگیا تھا اور نیٹ بھی ہے اسی لیے آن لائن ہوں آپ سنائیں برفباری جاری ہے؟ میں نے تو فیس معافی کی درخواست دائر کرنی ہے، غریب بندے کو بھی شادی کا حق حاصل ہے :grin:
  7. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اللہ کاشکرہے میرے مزاج بھی اچھے ہیں اوہو، غلط ہو گیا ہے، لکھا ان کے لیے ہی تھا
  8. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  9. mfdarvesh

    حیرت انگیز - سبحان اللہ

    یہ ویڈیو دیکھ کے پتہ لگا ہے کہ اللہ تبارک وتعالی نے جانوروں کو بھی دل دیا ہے اور رحمدلی سے بھی نوازا ہے:
  10. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    تبصرہ کرنے کے لیے کچھ ہے ہی نہیں، بے کار میچ ہوا ہے، بنگلہ دیش کا
  11. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج مجھے جلدی چھٹی ہو گئی تھی، میچ تو بلکل ہی بے کار رہا ہے، بنگلہ دیش صرف 59 پرآؤٹ، چھوٹی ٹیموں کا ورلڈ کپ الگ ہونا چاہیے
  12. mfdarvesh

    کوچ ہو تو ایسا

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ ایسا ہو ہونا چاہیے، شعیب کو لگائے رکھ رکھ کے جب یہ نائٹ کلب میں ڈانس کر رہا ہو :grin:
  13. mfdarvesh

    لوٹا، لوٹا ہی ہوتا ہے - خالدمسعودکی شاعری

    اس کو دیکھ میں کافی دیر ہنستا رہا ہوں
  14. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  15. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    اللہ شکر ہے، خرم بھائی
  16. mfdarvesh

    لاہور میں برفباری ہو تو کیسا ہو؟

    شمشاد بھائی، یہ "عموما" میں نے ع لکھا تھا، جیسے و ملایا، کہ خودبخود غ بنا رہا ہے
  17. mfdarvesh

    نیا شادی دفتر

    پہلے منتظمہ سے اجازت تو لے لیں
  18. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کوئی بات نہیں، جناب درویش بھی جارحانہ ہوسکتے ہیں درویشی میں :)
  19. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  20. mfdarvesh

    وفاقی وزیر اقلیتی امور شہبازبھٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا

    اس کو بھی پڑھ لیں، آج کے جنگ میں چھپا ہے http://ejang.jang.com.pk/3-4-2011/Karachi/pic.asp?picname=34.gif
Top