نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    دیکھ کر شام میں سورج کی بکھرتی کرنیں یاد آئے تری زلفوں کے سنہرے بادل شاعر: کاشف عمران کاؔمل
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    چہکتے رہیں سب محفل والے سدا اسی طرح:)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    مجھے محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا یہ شعر بہت اچھا لگتا ہے: آج میرے ایک واقف کار نے مجھ سے کہا نام تیرا بن نہ جائے جنگ کا اعلان کل ان کی اسی غزل کا مقطع بھی بہت شاندار ہے: آس کا دامن نہ چھوڑو یار آسی ، دیکھنا مشکلیں جو آج ہیں ہوجائیں گی آسان کل مزے کی بات یہ ہے کہ ان کی یہ غزل ۱۹۸۵ء کی...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

    بہت خوب! یہ تو کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ محفل فورم نے ہماری فیس بک چھڑادی ہے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

    بہت خوب! یہ تو کئی لوگوں کا کہنا ہے کہ محفل فورم نے ہماری فیس بک چھڑادی ہے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

    بہت مبارک ہو جناب۔ یہ بتائیے آپ روزانہ کتنے گھنٹے فورم پر رہتے ہیں؟:)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    بھائی بہن اگر سو ہوں اور ہر ایک کا گھر الگ الگ ہو اور ہر ایک یہ چاہے کہ ماں میرے گھر میں رہے۔:)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    تو آپ سمجھ گئے یعنی۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    الف بے پے۔۔۔۔ صرف جسم صحت اور بیماری سے متعلق

    یہ ہوئی نا بات، اسے کہتے ہیں لوہے کے چنے چبانا۔:)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    اُگا ہے گھر میں ہر سُو سبزہ ، ویرانی تماشا کر مدار اب کھودنے پر گھاس کے ہے ، میرے درباں کا
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف میرا سرسری تعارف

    اصل میں تعریف کا میں اہل نہیں اور طنز کی آپ سے امید نہیں، اس لیے کشمکش میں آگیا تھا۔:)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    میں نے چاہا تھا کہ اندوہِ وفا سے چھوٹوں وہ ستمگر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    ثابت تو یہی ہورہا تھا آپ کے اس جملے سے:”حسرت رہ گئی کہ چائے مجھ پر آتی۔“
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اکبر کا کلام

    وہ یاد آئے تو آنکھوں سے بہ پڑے آنسو ہمارے غم کا یوں اظہار کرگئے آنسو ہمیں خبر تھی یہ کام آئیں گے ضرور تبھی تو ہم نے رکھتے تھے سنبھال کے آنسو ہمیں حیات بھر ان سے نہ مل سکا کچھ بھی اگر کچھ ان سے ملا بھی ہے تو ملے آنسو ہمیں یقیں تھا نہ رکتے وہ روکنے کے لیے بہا بھی دیتے اگر ان کے سامنے آنسو تمھارے...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اکبر کا کلام

    شاید ان کی مجھے ہوجائے زیارت امجد! اس لیے میں نے ان آنکھوں کو سلا رکھا ہے شاعر: امجد اکبر
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اکبر کا کلام

    قسم خدا کی بڑے پراثر تھے اگرچہ بول ترے مختصر تھے ہماری کیسے ملاقات ہوتی کہ ہم الگ وہ الگ راہ پر تھے ہمارے قتل سے سب باخبر تھے ہمارے قتل سے وہ بےخبر تھے جنھیں نہ آج کوئی دیکھتا ہے سنو یہی کبھی رشکِ قمر تھے جو جل رہے تھے پسِ پشت امجد پلٹ کے دیکھا تو اپنے ہی گھر تھے شاعر: امجد اکبر
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    امجد اکبر کا کلام

    نبی میرا نرالا ہے ، وہ اونچی شان والا ہے حبیبِ رب تعالیٰ ہے ، وہ اونچی شان والا ہے کہا یوں آمنہ سے نوریوں نے سرورِ کونین ترے گھر آنے والا ، وہ اونچی شان والا ہے دکھا کر والضحی چہرہ غرور اس چاند کا سارا یوں پل میں توڑ ڈالا ہے ، وہ اونچی شان والا ہے نبی اس کو بناکر دو جہانوں کا نبوت پر لگایا...
Top