نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    بانگ اسرافیل ان کو زندہ کر سکتی نہیں روح سے تھا زندگی میں بھی تہی جن کا جسد
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    دائم پڑا ہوا ترے در پر نہیں ہوں میں خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہوں میں
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    اے لا الٰہ کے وارث باقی نہیں ہے تجھ میں گفتارِ دلبرانہ ، کردارِ قاہرانہ
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    حیرت فروش صد نگرانی ہے اضطرار ہر رشتہ تارِ جیب کا تارِ نظر ہے آج
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف مرزا اسد اللہ خان غالب کے اشعار)

    پورا شعر تو اس کے علاوہ ٹ سے کوئی اور نہیں مل رہا۔ البتہ ایک مصرع سے گزارہ کیا جاسکتا ہے: ٹوٹے پڑے ہیں حلقۂ دامِ ہوائے گُل
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    محبتوں پہ اثر موسموں کا ہونے لگا کہ منجمد ہے محبت دسمبروں کی طرح شاعر: محمد اظہر نذیر
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    وہ آگ کا دریا تھا کہ محشر کی گھڑی تھی اشکوں کا جو بند اسکا تھا ٹوٹا مرے آگے شاعر: محمد خلیل الرحمٰن
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    پتا چلتا نہیں اور آگ لگ جاتی ہے تن من میں خدا جانے کسی نے غم کی چنگاری کہاں رکھ دی شاعرہ: حوا کی بیٹی
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    یہ اور بات کہ اب مصلحت شعار ہوئے قریب میرے بھی ورنہ کبھی رہے ہو تم شاعر: جناب منیر انور صاحب
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    کوئی دیکھے مری آنکھوں میں آکر مگر دریا میں صحرا کون دیکھے شاعر: محمداحمد
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    راجا! نہیں ہے دل پہ ابھی سے کچھ اختیار آغاز اس طرح ہے تو انجام، سوچ لے شاعر: امجد علی راجا
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    ترا نام دن کے نصاب میں ، ترا نام رات کے خواب میں ترا نام لوں تو میں سو سکوں ، ترا نام لے کے جگا کروں شاعر: جناب اعجاز عبید صاحب
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    مثالِ ذرۂ ناچیز تو نہیں دِکھتا بجا کہ دہر میں شاہد! ترا جواب نہیں شاعر: شاہد شاہنواز
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    کر دیا عشق نے کچھ ایسا نکما ہم کو آج کے کام بھی کل پرسوں پہ ٹالے ہوئے ہیں شاعر: ایم اے راجا
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    دعا دیتے تھے "عمر ِجاوداں ہو“ مبارک ہو! شہادت ہوگئی ہے شاعر: فرخ منظور
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    میری تصویر سے ملتی نہیں میری صورت میں نے دیکھا ہے مکافات کے آئینے میں شاعر: مغزل
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    ضبط اپنا شعار تھا لیکن کیا کریں اب اگر نہیں ہوتا شاعر: سید اِجلاؔل حسین
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    چمن میں تم اکیلے پی رہے ہو بیٹھ کر بسملؔ! مزہ جب تھا پلانے کو کوئی رشکِ قمر ہوتا نیز بسملؔ! زبان کٹ گئی اس میکدے میں آج معلوم جب ہوا مجھے ساغر میں بال تھا شاعر: مزمل شیخ بسمل
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    چیخا کبھی جو دہر کے ظلم و ستم پہ میں قسمت کی لوری دے کے سلایا گیا مجھے شاعر: محمد وارث
Top