یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان
(ڈاکٹر محمد مشتاق)
یورپی یونین کی پارلیمنٹ کی جانب سے بھاری اکثریت سے یہ قرارداد منظور کی گئی ہے کہ اگر پاکستان نے توہینِ مذہب کے متعلق اپنے قوانین تبدیل نہیں کیے، تو اس سے جی ایس پی پلس حیثیت واپس لی جائے۔ سوشل میڈیا پر ایک دفعہ پھر بحث مباحثے کا ماحول بن...