٭ عالمی ادارہ صحت دنیا بھر میں انسانی صحت کو لاحق خطرات کے حوالے سے کام کرنے ولا ادارہ ہے۔ جب دنیا بھر کے لوگ کرونا جیسی بدترین وبا کا شکار ہوئے اور عالمی سطح پر انسانی صحت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لئے مربوط عالمی کوششوں کی ضرورت سب سے زیادہ بڑھی تو امریکہ نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روک دئے اور...
جب پاکستان دنیا کو دکھائے گا کہ "دبد" کیا چیز ہے پھر سارا یورپ دم ہلاتا آئے گا پاکستان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے۔ مزید تفصیل کے لیے مغربی انٹیلی جینس سے رابطہ کریں :p
جمہوریت، آزادی اور انسانی حقوق وہ تین سیاسی ہتھیار ہیں جن کے دم پر امریکہ دنیا بھر کے غیر مطیع ممالک کے خلاف پہلے میڈیا ٹرائل کے ذریعے عالمی سطح کی بدنامی کا اہتمام کرتا ہے اور پھر اس میڈیا مہم کے ذریعے پیدا کردہ ماحول کا فائدہ اٹھا کر ایسے ممالک کو یا تو بلیک میل کرکے اطاعت پر مجبور کرتا ہے۔...
آیئے رخ کرتے ہیں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے اس حصے کی جانب جو “نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر” کی ایک اپنی ہی نوعیت کی تعبیر کا درجہ رکھتا ہے۔ چین کا بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ایک ہمہ جہت منصوبہ ہے۔ اس میں دنیا کے مختلف خطوں کے لئے الگ الگ ذیلی منصوبے ہیں۔ بیلٹ اینڈ روڈ میں مشرق وسطی کے لئے...
پروپیگنڈہ دیکھا جائے تو یوں لگتا ہے کہ آج کے مغرب سے بڑا انسانی مساوات و تعمیری مسابقت کا اس دنیا میں کوئی چیمپئن ہی نہیں ہے۔ لیکن حقیقت دیکھیں تو صنعت و تجارت کے میدان میں چائنا کی پر امن مسابقت نے مغرب کے ہوش پراں کر دئے ہیں۔ اور وہ اب ترقی کے میچ میں اپنی شکست روکنے کے لئے “بال ٹیمپرنگ” سے...
مغرب کی ترقی پرافٹ میکسیمائزیشن اور کنٹرول کی دوڑ ہے ، انسان اس دوڑ میں سرمایہ ہے جو ہیومن کیپیٹل کی سرمایہ دارانہ اصطلاح سے واضح ہے۔
اے آئی ایتھکس کی ضرورت کس لیے محسوس ہوئی کہ مشین انسان کو ری پلیس کرنے کے مرحلے پر آ گئی۔
capital intensive technology
بمقابلہ
labour intensive technology
میں...
وَمَن يَعْشُ عَن ذِكْرِ الرَّحْمَٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ قَرِينٌ (43:36)
اور جو شخص (خدائے) رحمان کی یاد سے صرف نظر کر لے تو ہم اُس کے لئے ایک شیطان مسلّط کر دیتے ہیں جو ہر وقت اس کے ساتھ جڑا رہتا ہے
اللہ کے فضل سے ان سے بھی جان چھڑا لیں گے جلد ہی۔ دیکھنا صرف یہ تھا کہ کون اپنے کیا کیا پتے کھیل سکتا ہے۔
پاکستان کیا کیا کارڈ استعمال کر سکتا ہے یہ وقت بتائے گا۔
مسلمانوں کی کوئی حیثیت ہو یا نہ ہو ، اللہ تعالی اکبر اور کبیر المتعال ہے اور اللہ کی خفیہ تدبیر کا کوئی توڑ نہیں
ٹریڈ کو ہتھیار بنا کر ہمارے مرکز محبت پر حملہ کرنے والوں کی اخلاقی حیثیت کا اندازہ ہوگیا
حضرت مولانا میر مقصود علی خیر آبادی رحمۃ اللہ علیہ کا قلب بھی سیاسی بصیرت سے لبریز تھا۔ جس زمانہ میں آپ ہائی اسکول پربھنی میں برسرِکار تھے ایک واعظ صاحب پربھنی پہنچے اور ایک مسجد میں ایسی تقریر کی کہ مسلمان دو حصوں میں بٹ گئے اور جھگڑے کی نوبت آگئی۔ اسی دن شام میں اس عالم کی آمد پر حاکم ضلع نے...
وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَٰكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَعْلَمُونَ (63:8﴾
اور عزت تو اللہ اور اس کے رسول اور مسلمانوں ہی کے لیے ہے مگر منافقوں کو خبر نہیں
رضيت بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد نبيا
(میں اللہ کے رب ہونے پر ، اسلام کے دین ہونے پر اور محمد ﷺ کے نبی...
متعلقہ:
میاں شیر محمد شرقپوری اور طاعون زدہ میت کا غسل اور کفن دفن
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شرقپور شریف میں پہلی مرتبہ جب طاعون کی وبا پھیلی تھی ، ایک آدمی طاعون سے فوت ہو گیا۔ لوگ وحشت میں آئے۔ اس میت کو چھوڑ کر بھاگ گئے۔ حضرت میاں صاحب علیہ الرحمہ کو اس کی اطلاع ملی تو اپ اپنے ہمراہ میاں محمد...
بھارت میں امتیازی سلوک کے باوجود مسلمان انسانیت کی خدمت میں آگے ہیں، بھوپال کے مسلمان ڈرائیور نے اپنے رکشہ کو ہی ایمبولینس بنا لیا، مریضوں کو مفت اسپتال منتقل کرنے لگا۔
ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کے مسلمان ڈرائیور کی سوشل میڈیا پر خوب دھوم ہے، جاوید خان نے مشکل کی گھڑی میں رکشہ کو...