انتہائی باخبر ماہرین معاشیات سے میں نے جو معلومات حاصل کیں وہ دل ہلا دینے والی ہیں۔ ذرا آپ بھی دل تھام کر سنئے۔ ان کا کہنا ہے کہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 2021ء کے ذریعے گورنر سٹیٹ بینک کو فنانشل وائسرائے بنایا جا رہا ہے۔
اب یہ قومی بینک ایک ایسا ادارہ ہوگا جو ملکی آئین اور قانون سے بالاتر...