نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    جو بویا ہے وہ کاٹنا تو پڑے گا

    اس صورتحال میں پی ٹی آئی کے نقطہ نگاہ سے سوال بس ایک ہی رہ جاتا ہے۔ اور وہ یہ کہ کیا عمران خان کے پاس مولانا کو بے اثر کرنے کا کوئی گر ہے ؟ تو سیدھا سا جواب یہ ہے کہ عمران خان کا سب سے طاقتور ہتھیار نیب ہے۔ اور یہی ہتھیار مولانا کے خلاف مکمل بے کار ہے۔ عمران خان آٹھ سال تک مولانا فضل الرحمن...
  2. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    کیا اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی کا خاتمہ ممکن ہے ؟ رعایت اللہ فاروقی سابق وزیر اعظم نواز شریف کا اپنی حکومت کے خاتمے کے بعد سے ایک بیانیہ چلا آرہا ہے۔ وہی بیانیہ جو اب صرف ان کا نہیں رہا بلکہ پاکستان کی پوری اپوزیشن پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے اسے اپنا چکی ہے۔ یوں یہ اب ایک جماعت کا نہیں بلکہ اپوزیشن...
  3. الف نظامی

    "ایک تاریخ ساز لمحہ" یعنی امریکہ و چین کی "واٹ اباوٹری"

    امریکی سیاستدانوں کا چلن رعایت اللہ فاروقی ہمارے ہاں غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے چلن یہ ہے کہ اگر امریکہ یا مغرب میں کوئی بڑا واقعہ ہو تو سی این این، بی بی اور الجزیرہ وغیرہ دیکھ لئے۔ واقعہ گزر جائے تو اگلی بار اب یہ چینلز تب دیکھے جاتے ہیں جب اگلا بڑا واقعہ رونما ہوجائے۔ کچھ اسی طرح کی صورتحال...
  4. الف نظامی

    "ایک تاریخ ساز لمحہ" یعنی امریکہ و چین کی "واٹ اباوٹری"

    ترمیم کی توثیق 2013 میں ہوئی یہ تو ایک تاریخی بات ہے اس بات کے دہرانے پر غصہ نہیں کرنا چاہیے اتنا شدت پسند ہونے کی کیا ضرورت ہے کہ نیم کالنگ یا لیبلنگ کی ضرورت پڑے۔ یا کمیونیکیشن سٹائل ایسا ہے کہ خود کو کسی لحاظ سے برتر سمجھ رہے ہیں؟
  5. الف نظامی

    "ایک تاریخ ساز لمحہ" یعنی امریکہ و چین کی "واٹ اباوٹری"

    وہ آئینی ترمیم جس کے ساری ریاست پر لاگو ہونے کے لیے سات فروری 2013 کا انتظار کیا گیا۔
  6. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    پولیس کے زیرِ حراست تشدد (پروفیسر محمد مشتاق) پرتشدد ہنگاموں کے بعد تحریکِ لبّیک پاکستان پر پابندی لگا دی گئی۔ بہت سارے لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔ کل سے بہت ساری وڈیوز فیس بک اور وھاٹس ایپ وغیرہ پر گردش میں ہیں جن میں پولیس کے زیرِ حراست لوگوں پر تشدد کو باقاعدہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور تشدد کرنے...
  7. الف نظامی

    "ایک تاریخ ساز لمحہ" یعنی امریکہ و چین کی "واٹ اباوٹری"

    امریکہ سے غلامی کا مکمل خاتمہ کب ہوا ؟ :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: ایک عجیب بلکہ احمقانہ حد تک عجیب چیز وقتا فوقتا یہ دیکھنے کو ملتی ہے کہ کسی ملک سے متعلق ثابت شدہ اور عالمی سطح پر مسلمہ حقیقت کو یہ کہہ کر جھٹلا دیا جاتا ہے "میں اس ملک کئی سال رہا ہوں، میں نے وہاں ایسی کوئی چیز...
  8. الف نظامی

    امریکی کوکیز از عکسی مفتی

    میڈیا اور اس کی معذرت (رعایت اللہ فاروقی) ::::::::::::::::::::::::::: یہ قصہ مجھے جنگ کے اقرء صفحے کے سالہا سال انچارج رہنے والے مفتی جمیل خان شہید نے خود سنایا تھا کہ ایک بار محرم کے پہلے عشرے کے دوران انہیں جنگ کے بانی ایڈیرٹر انچیف میر خلیل الرحمن نے ایک مضمون دیا اور ہدایت کی عاشورہ ایڈیشن...
  9. الف نظامی

    *جنرل راحیل شریف طاہر القادری اور عمران خان کی ملاقات : تبدیلی نظام بمقابلہ تبدیلی اقتدار

    *جنرل راحیل شریف سے ڈاکٹرطاھرالقادری کی ملاقات تبدیلی نظام کے لئے تھی جبکہ عمران خان کی ملاقات تبدیلی نظام نہیں تبدیلی اقتدار کے لئے تھی* جسکا مزہ آج قوم اور مقتدر ادارے دونوں چکھ رہے ہیں ( *معروف دانشور پروفیسر ڈاکٹرسید محمد ہارون بخاری صاحب نے آخر اس ملاقات سے پردہ اٹھا دیا*) 2014 کے دھرنے میں...
  10. الف نظامی

    "ایک تاریخ ساز لمحہ" یعنی امریکہ و چین کی "واٹ اباوٹری"

    رعایت اللہ فاروقی لکھتے ہیں: سیبل ایڈمنڈ ایف بی آئی کی سابق اہلکار ہیں۔ اور امریکہ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ ان کا تقریبا ایک گھنٹے پر مشتمل ایک انٹرویو یوٹیوب پر ہاتھ لگا ہے جو یوٹیوب پر 22 جنوری 2015ء کی تاریخ کو اپلوڈ ہوا ہے۔ اس انٹرویو میں وہ سنکیانک کے حوالے امریکہ اور...
  11. الف نظامی

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    *جنرل راحیل شریف سے ڈاکٹرطاھرالقادری کی ملاقات تبدیلی نظام کے لئے تھی جبکہ عمران خان کی ملاقات تبدیلی نظام نہیں تبدیلی اقتدار کے لئے تھی* جسکا مزہ آج قوم اور مقتدر ادارے دونوں چکھ رہے ہیں ( *معروف دانشور پروفیسر ڈاکٹرسید محمد ہارون بخاری صاحب نے آخر اس ملاقات سے پردہ اٹھا دیا*) 2014 کے دھرنے...
  12. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    *جنرل راحیل شریف سے ڈاکٹرطاھرالقادری کی ملاقات تبدیلی نظام کے لئے تھی جبکہ عمران خان کی ملاقات تبدیلی نظام نہیں تبدیلی اقتدار کے لئے تھی* جسکا مزہ آج قوم اور مقتدر ادارے دونوں چکھ رہے ہیں ( *معروف دانشور پروفیسر ڈاکٹرسید محمد ہارون بخاری صاحب نے آخر اس ملاقات سے پردہ اٹھا دیا*) 2014 کے دھرنے...
  13. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    ناصر مدنی کہندا اے تحریک انصاف کہومت دے بارے چ نکی جئی پدنی تے پِد پِد کردی تے سارے پاکستان دی لِد کٹھی کردی
  14. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    اچھی تقریر ہے بمعہ اس تقریر ھذا بروزن باز آ کے
  15. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    خود کچھ کرنے کا سوچو بابو ، مغرب نے وہی کرنا ہے جو ان کے مفاد میں ہے یہود ، نصاری کو کہنے کے بجائے خود کچھ کر کے دکھائیں مزید ڈی بریفنگ کے لیے : رعایت اللہ فاروقی لکھتے ہیں: عمر کے 52 ویں سال سے گزر رہا ہوں۔ ان باون سالوں میں سپاہ صحابہ، ایم کیو ایم، لشکر طیبہ، حرکت المجاہدین، حرکت الانصار، جیش...
  16. الف نظامی

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    واٹس ایپ سے کاپی میٹریل کا سٹاک ختم ہو گیا ہے کیا ؟ o_O
  17. الف نظامی

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    اس تھریڈ پر کیے جانے والے پروپگنڈا کا نچوڑ: انٹرنیٹ ہی سوشل میڈیا ہے سوشل میڈیا ہی انٹرنیٹ ہے جب سوشل میڈیا نہیں تھا تو انٹرنیٹ نہیں تھا اور جب سوشل میڈیا نہیں ہوگا تو انٹرنیٹ نہیں ہوگا سوشل میڈیا = انٹرنیٹ انٹرنیٹ = سوشل میڈیا
  18. الف نظامی

    ملک بھر میں سوشل میڈیا بند کر دیا گیا

    انٹرنل ٹریفک کچھ عرصہ بلاک کرنے سے فارن پروپگنڈا اکاونٹس کا پتہ چلایا جا سکتا ہے جو انتشار کو ہوا دینے کے لیے ٹرینڈ چلا رہے ہوتے ہیں۔
Top