نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    غزل

    محترم محمد ریحان قریشی شکریہ
  2. صابرہ امین

    غزل

    کردار کی پرکھ کو محض لمحہ ہی درکار یا کردار کی پرکھ کو چند لمحے ہی درکار یا کردار کے پرکھنے کو چند لمحے ہی درکار یا کردار کے پرکھنے کو لمحات ہی کافی سر کونسا مناسب ہے مفعول مفاعیل مفاعیل فاعلن یہ سب بھی نہیں پتہ مگر کوشش کر رہی ہوں۔ غالب کے ساتھ اپنے ناچیز کام کا موازنہ دیکھ کر حیران ہوِں...
  3. صابرہ امین

    غزل

    محترمین الف عین صاحب، شاہد شاہنواز صاحب، خلیل الرحمن صاحب، سیّد عاطف علی صاحب آداب آپ سب سے رھنمائ کی درخواست ہے ۔ دعاؤں کے ساتھ
  4. صابرہ امین

    غزل

    کردار کی پرکھ کو تو چند لمحے ہی درکار خورشید کی کرن پتہ دیتی ہے سحر کا کیونکر ہو وہ شمشیر بکف برسر میداں عادی ا گر ہو جائے بد ن لقمہء تر کا احبا ب تو کیا سایہ بھی پھر ساتھ نہ دے گا تقدیر کے بھنور میں گھرے بندہ بشر کا اوروں کی بھری جھولی اور میں تہی...
  5. صابرہ امین

    یہ شاعری

    محترم خلیل صاحب اردو محفل فورم میں پذیرائ کا شکریہ ۔ ۔ دو تین دن سے جو اپنی کم مائیگی کا احساس تھا اس میں بڑی حد تک افاقہ ہوا ہے ۔کیسا دل بڑھایا ہے آپ نے تو ۔ ۔ جگ جگ جئیں ۔ ۔ سوچتی ہوں جب اللہ نے یہاں پہنچایا ہے تو آگے بھی وہی لے جائے گا ۔ ۔ انشااللہ ۔ ۔ تو اب میں آپ لوگوں کو کہ بلا خوف و خطر...
  6. صابرہ امین

    یہ شاعری

    الف عین صاحب آداب اتنی تفصیل سے ایک ایک بات سمجھانے کا شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ جب سے آپ کا تبصرہ دیکھا ہے اس وقت سے ہی میں نے شاعری کی تکنیکی چیزوں کو سمجھنا شروع کر دیا ہے۔ مجھے تو ان باتوں کا علم ہی نہیں تھا۔ (خدا لگتی کہوں تو مجھے کافی وقت درکار ہو گا) شاعری تو بس وجدان کے باعث شروع کر...
  7. صابرہ امین

    یہ شاعری

    محترمین الف عین صاحب، شاہد شاہنواز صاحب، خلیل الرحمن صاحب، سیّد عاطف علی صاحب آداب آپ سب سے رھنمائ کی درخواست ہے۔ یہ مجھے شاعری کو سمجھنے میں مدد دے گی ۔ دعاؤں کے ساتھ
  8. صابرہ امین

    یہ شاعری

    محترمین الف عین صاحب، شاہد شاہنواز صاحب، خلیل الرحمن صاحب، سیّد عاطف علی صاحب آداب میں ایک نو آموز شاعرہ ہوں اور آپ سب سے رھنمائ کی درخواست ہے۔
  9. صابرہ امین

    یہ شاعری

    پرتکلف جامہ زیبی، مصنوعی سی گفتگو کون مانے گا بھلا ، یہ سادگی ہے سادگی دل کسی کو دے دیا ہے، آنکھ ڈھونڈے ہے کسے اور پھر میں نہ کہوں، یہ دل لگی ہے دل لگی تم کو چاہیں ، تم کو پوجیں اور تمھارے نام کو پر ہوا لگنے نہ دیں، یہ عاشقی ہے عاشقی ساتھ لے جائے مجھے جو تتلیوں کے...
  10. صابرہ امین

    آداب الفاظ ہی نہیں کہ کسطرح آپ کا شکریہ ادا کروں ۔ صحیح فورم ڈھونڈنے کی کوشش کرتی ہوں ۔ انٹرفیس...

    آداب الفاظ ہی نہیں کہ کسطرح آپ کا شکریہ ادا کروں ۔ صحیح فورم ڈھونڈنے کی کوشش کرتی ہوں ۔ انٹرفیس کو تھوڑا سمجھنا ہے ابھی۔ جزاک اللہ
  11. صابرہ امین

    باقی ماندہ ساتھ لے جائے مجھے جو تتلیوں کے دیس میں کہہ اٹھوں میں برملا، یہ دلبری ہے...

    باقی ماندہ ساتھ لے جائے مجھے جو تتلیوں کے دیس میں کہہ اٹھوں میں برملا، یہ دلبری ہے دلبری قادر مطلق کی جب تقسیم پر راضی رہیں تو کہا جا سکتا ہے، یہ بندگی ہے بندگی جو رگ و پے میں مچا دے اک عجب سی کھلبلی جو کہ دوڑے خون میں، یہ شاعری ہے شاعری _صابرہ امین
  12. صابرہ امین

    اسلام و علیکم آپ کے لیے دعا گو یوں۔ آپ سے اپنی شاعری کی اصلاح کی درخواست ہے۔ پرتکلف جامہ...

    اسلام و علیکم آپ کے لیے دعا گو یوں۔ آپ سے اپنی شاعری کی اصلاح کی درخواست ہے۔ پرتکلف جامہ زیبی، مصنوعی سی گفتگو کون مانے گا بھلا ، یہ سادگی ہے سادگی دل کسی کو دے دیا ہے، آنکھ ڈھونڈے ہے کسے اور پھر میں نہ کہوں، یہ دل لگی ہے دل لگی تم کو چاہیں ، تم کو پوجیں اور تمھارے نام کو پر...
  13. صابرہ امین

    مطلبی دوست

    محترمین الف عین صاحب، شاہد شاہنواز صاحب، خلیل الرحمن صاحب، سیّد عاطف علیصاحب آداب میں ایک نو آموز شاعرہ ہوں اور آپ سب سے رھنمائ کی درخواست ہے۔ شکریہ
  14. صابرہ امین

    مطلبی دوست

    ناپ اور تول کا اعشا ری نظام گنتیو ں کی کتاب ر کھتے ہیں جمع، تفریق، ضرب ا و ر تقسیم دوست پو را حسا ب رکھتے ہیں بیوپا رو ں سی سو چ رکھنے کا شرف عزت مآ ب رکھتے ہیں تنگ د لی، اس پہ سو چ بنیے کی آپ اپنا جوا ب رکھتے ہیں د وست مفلس کا کیو ں نہیں ہوتا کچھ سوال و جواب ر کھتے...
Top