نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    غزل

    آداب عید کی مبارک باد قبول فرمایئے ۔ ۔ عیدی ادھار رہی بعد میں وصول کر لی جائے گی ۔ ۔ 'کاتا اور لے دوڑی ' ہا ہا ہا ۔ ۔ بجا فرمایا ۔ ۔ ابھی تک تو یہی ہو رہا تھا ۔ ۔ ۔ گرم گرم سیدھا توے سے دسترخوان پر۔ ۔ ۔جب کسی کو معلوم ہی نہ ہو کہ کیا صحیح کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے تو "سب اچھا " ہی لگتا ھے...
  2. صابرہ امین

    غزل

    وضاحت کا شکریہ ۔ ۔ شائد ایک آدھ بار ہی ایسا ہوا ہے ۔ ۔ تو پریشانی کی بات شائد نہیں ہے ۔ ۔ خوش بختی کی بات ہے کہ کوئ اتنا ماہر آپ کی زندگی میں ہو ۔ ۔ اللہ آپ کے چچا جان کی عمر دراز کرے صحت اور سلامتی کے ساتھ ۔ ۔ آمین
  3. صابرہ امین

    غزل

    آداب سب سے پہلے تو عید مبارک ۔ ۔ ۔ اللہ اس عید پر سبھی کو خوشیاں اور آسودگیاں دکھائے۔ ۔آمین ۔۔۔ جی بالکل ۔ ۔سمجھ سکتی ہوں کہ رمضان کی مصروفیات۔ ۔ ۔ معذرت کی تو کوئ بات ہی نہیں ۔ ۔ سال میں صرف ایک مرتبہ ہی تو آتا ہے ۔ ۔ میں بھی بہت توجہ نہ دے سکی ۔ ۔ ۔ کبھی مجھ کو نیند آئ کبھی سو گیا زمانہ ۔ ۔...
  4. صابرہ امین

    جو بھی جس لمحے جیت گیا ہم اس کو سکند ر کہتے ہیں

    جو بھی جس لمحے جیت گیا ہم اس کو سکند ر کہتے ہیں
  5. صابرہ امین

    غزل

    آداب بہت شکریہ ۔ ۔ ایک مرتبہ پھر کہ اب اشعار کی باریکیوں پر بھی روشنی ڈالی ۔ ۔ آپ کے زیرک ہونے میں کوئ کلام نہیں کہ دور بیٹھے ہی سمجھ گئے کہ جو پہلا لفظ/ترکیب ذہن میں آئی وہی لکھ دی ۔ ۔بلکل ایسا ہی ہے۔ سب سے پہلے ایک شعر ذہن میں آیا، اس کی تقطیع کی صحیح ہونے پر اسی وقت اشعار لکھتے گئے ۔ یکے بعد...
  6. صابرہ امین

    اس بات کی ہم کو کیا پرواہ کہ لوگ کسے کیا کہتے ہیں

    اس بات کی ہم کو کیا پرواہ کہ لوگ کسے کیا کہتے ہیں
  7. صابرہ امین

    واہ ۔ ۔ کیا کہنے َ:)

    واہ ۔ ۔ کیا کہنے َ:)
  8. صابرہ امین

    تبدیلی آگئی ہے

    جی بالکل ۔ ۔ابھی کافی چیزیں سمجھ نہیں آ رہیں۔ ۔ انٹرفیس پر وقت لگانا پڑے گا ۔ ۔ ۔ انشااللہ رمضان کے بعد :)
  9. صابرہ امین

    اور چپ بھی رہا نہیں جاتا

    اور چپ بھی رہا نہیں جاتا
  10. صابرہ امین

    کیا کہیں کچھ کہا نہیں جاتا

    کیا کہیں کچھ کہا نہیں جاتا
  11. صابرہ امین

    تبدیلی آگئی ہے

    شکریہ ۔ ۔ خوش رہیں ۔ ۔ دل بڑھا دیا ۔ ۔ :):):dance:
  12. صابرہ امین

    تبدیلی آگئی ہے

    آداب آپ کا مضمن پڑھا اور مزہ آ گیا۔ اپنے بچپن کی یادوں کو تازہ کیا۔ کیا اتفاق ہے کہ ہے کہ انھی گلیوں میں ہمارا بچپن گذرا ہے۔ امی کی انگلی پکڑ کر ایمپریس مارکیٹ جانا اور بھائ کی انگلی پکڑکر اسٹوڈنٹ بریانی سے نہاری لینے جانا۔ بریانی اس وقت کبھی نہ کھائ ، ھمیشہ نہاری ہی آتی تھی۔ کبھی کبھی چھٹی والے...
  13. صابرہ امین

    غزل

    محترم شکیب صاحب آداب سمجھ نہیں آتا کہ کس طرح آپ کا شکریہ کروں ۔ آپکا لکھا مضمون محض دو بار ہی پڑھا تھا کہ اندر یہت بڑی تبدیلی آ گئ۔ یہ مضمون تو بلاشبہ کئ کتابوں پر بھاری ہے۔ ابھی جو غزل لکھی تو خودبخود صحیح چیزیں دماغ میں آنے لگیں۔ سوچتی ہوں کہ اب ہر نماز کے بعد وظیفوں کے ساتھ ملا کر پڑھنے لگوں۔...
  14. صابرہ امین

    عشق

    محترمین الف عین،شاہد شاہنواز،خلیل الرحمن،سیّد عاطف علی آپ سے رہنمائ کی درخواست ہے۔ شکریہ
  15. صابرہ امین

    عشق

    جب گھن گھن گھور گھٹائیں ہوں بہکی سی مست ہوائیں ہوں یا چاند ہو پورے جوبن پر تاروں کا دمکنا جاری ہو یا کوئل کوک سناتی ہو برکھا رت پھر بھر آتی ہو یا آنکھین پیار لٹاتی ہوں جب یاد تیری آجاتی ہو یہ خاموشی پھر بول پڑے الفاظ کی حاجت تک...
  16. صابرہ امین

    غزل

    :):)
  17. صابرہ امین

    غزل

    جی آپ ٹھیک کہ رہے ہیں ۔ ۔ ‌خون ‌خرابہ بھی ہوتا ہے ۔ ۔ مگر الف عین صاحب غالبا یہ پوچھ رہے ہیں کہ میں نے کیوں استعمال کیا ہے۔ پہلے میں ان کا مطلب صحیح سے نہ سمجھ سکی، اب سمجھ آیا ہے ۔ ۔ جہالت بھی جاتے جاتے ہی جا تی ہے آخر ۔ ۔ بستی بسنا کھیل نہیں ہے بستے بستے بستی ہے۔ ۔ کوشش جاری ہے ۔ ۔ آپ کا...
  18. صابرہ امین

    غزل

    جی بالکل بجا فرمایا ٰآپ نے ۔ ۔ شکریہ :):):)
  19. صابرہ امین

    غزل

    دوبارہ شکیب صاحب کا مضمون پڑھا ۔ ۔ ایک دفعہ میں تمام چیزیں یاد رکھنا تھوڑا مشکل لگ رہا ہے۔ ۔ پر کوشش جاری ہے۔ مضمون کے بننے میں جو حصہ ہے سطر کا سورج کی کرن یوں پتہ دیتی ہے سحر کا کیا یہ والا ٹھیک ہے؟ میں پھر کوشش کرتی ہوں ۔ ۔ ۔ شکریہ ویسے ایک بات پو چھنی تھی کہ وصی شاہ اور کئ ایسے ہی...
  20. صابرہ امین

    غزل

    دیکھیئے اب ٹھیک ہے مضمون کے بننے میں جو حصہ ہے سطر کا سورج کی کرن یوں پتہ دیتی ہے سحر کا کردار کو پرکھو گے تو کچھ پل ہی لگیں گے گر ہاتھ نہ چھوڑے کبھی دامن جو صبر کا
Top