نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    یعنی آپ کی فراست کی داد دیے بغیر ہم رہ نہیں سکتے۔ بھائی اتنی چابکی سے یہ دو بدعتیں ہم سے جناب نے منصوب کر دیں کہ ہمیں خود بھی سمجھنے میں 7، 8 ثانیے لگ گئے!
  2. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    بھائی میرے وہ تو ٹھیک ہے لیکن جب گوٹ یہیں آ کر پھنس جائے تو کیا کیجیے گا؟ میرا مطلب ہے اب گوگل کو کب تک زحمت دینے کا ارادہ ہے؟
  3. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    ایک عدد فارسی اردو کی بھی رکھ لیا کیجے پھر۔ صلاح عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے!
  4. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    واہ بھئی۔ بہت سی داد اس مناسب غزل کے لیے۔ خیالات ہمیشہ کی طرح لاجواب۔ اس پر بحث نہیں۔ ہاں پوری غزل میں سہلِ ممتنع اتنا زیادہ ہے کہ مجھے تو تعقیدِ شعری معلوم ہوتی ہے۔ پھر پہلا مصرع تو واقعی اسکا پہلا شکار ہے۔ "تیرے" کے بعد "تو" محض بھرتی کا لگ رہا ہے۔ غزل میں اور بھی سقم ہیں۔ اساتذہ دیکھو کیا...
  5. مہدی نقوی حجاز

    قفس ِ رنگ سے نکلےتو کدھر جائیں گے ۔ سیدہ سارا غزل ہاشمی

    سزاوار ہزار ستائش نظم۔ واہ۔ ظلمت خواب میں بھٹکے ہوئے راہی آخر منزل نور کے سینے میں اتر جائیں گے! واہ۔ بہت خوب۔ خوش رہیے!
  6. مہدی نقوی حجاز

    قانونِ انسدادِ نکاح!!!!

    قانونِ انسدادِ نکاح!!!!
  7. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    السلام علیکم علیک السلام 1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟ ٹیگ کرنے کی کھکھیڑ ہم نہیں اٹھائیں گے۔ بس یوں ہی سن لیجے: مغزل میر انیس محمداحمد مزمل شیخ بسمل عمار خان حسان خان فہیم امین انیس الرحمٰن شعیب صفدر فہاد ارتضیٰ آسی (اور بھی اگر ہیں تو فی الحال حافظہ قد نہیں دے رہا) 2- آپ کو کس...
  8. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    بھئی یہ صورت بھی ابن سعید نے ٹھیک نکالی۔ ایک اور رائے میری جانب سے یہ ہے کہ اس دھاگے کو یونہی چلتے رہنے دیا جائے اور ہفتہ وار مصرع والا دھاگہ بھی خلق کر لیا جائے۔ کلام کا کلام جمع ہوتا رہے گا مشق کی مشق ہو جائے گی۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    بھئی ہم بھی پہنچ گئے احمد بھائی کے بلانے پر۔ ہماری جانب سے بھی مسنون مبارک بادیں۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    میاں ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ فی البدیہ شعر ہی کہنے ہیں تو وقت کس بات کا۔ پھر ایک ہی مصرع چلتا رہے تو ماحول سہما سہما سا رہنے لگے گا۔ میری اپنی رائے یہ ہے کہ اگر فی البدیہ شعر کہنے ہیں تو یہی حالت بہتر ہے۔ اختلاف کا حق یقینا تمام حضرات کو حاصل ہے!
  11. مہدی نقوی حجاز

    انتظار بھی اور اضطرار بھی!!

    انتظار بھی اور اضطرار بھی!!
  12. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    انہیں بے آبرو ہونے کی جلدی تھی بہت لیکن برائی چاہنا کیا ہو، طلبگارِ زیاں کیوں ہو؟!
  13. مہدی نقوی حجاز

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    یہاں اس کی جا نہیں۔ البتہ اتنا اشارہ کافی رہے گا کہ مذہبی افراد ان کے بقول غیر مذہبی شاعروں کو مرتد اور کافر گردانتے ہیں اور ایسا ہی کچھ ہو رہا ہے۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    اندیشہ یہی ہے کہ جاری ہوگا۔ ویسے آج کل اہلِ محفل شاعروں سے ذرا 'بھڑے' ہوئے ہیں۔ کوئی نئی بات نہیں ہوئی۔ ہمیشہ ایسا ہوتا رہا ہے۔ البتہ ابھی کچھ خوش ذوق افراد موجود ہیں۔ وہی آتے ہوں گے۔ :);)
  15. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت زبردست غزل ہے۔ خیالات کی داد تو ہر صورت آپ کی ہوئی۔ جیتے رہیے۔ جہاں تک استادِ محترم نے نشان دہی کی وہ بجا۔ اس شعر کو آپ میرے خیال سے اس طرح کر لیں۔ (میں نے خیال میں ذرا تبدیلی کی ہے اگر گراں نہ گزرے): جو خود دنیا سے تھک کر سو رہا ہو ہم اس دل کو رکھیں بیدار کیسے؟ داد مقبول خاطر ہو!
  16. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    خوش رہیے اور اسی طرح محفل میں آنا جانا جاری رکھیے۔ ہم تو 'لم یکن شئی امذکورہ' کے ضمن میں ہیں۔ اساتذہ موجود ہیں یہاں راہنمائی کے لیے۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت زبردست کلام ہے حضرت عظیم شہزاد صاحب! خدا آپ کو سلامت رکھے۔ اور زور قلم افزوں کرے۔ تیسرے شعر کا مصرع ثانی کچھ بےبحرگی کا شکار ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ معلوم ہو رہی ہے کہ حضور "سَحَر" کو "سَحر" یا "سِحر" تلفظ فرماتے ہیں۔ اگر "سِحر" باندھا ہے تو تلفظ درست ہے لیکن یہاں "سِحر" یعنی 'جادو' کا...
  18. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    کہنے کو ہم بھی ہیں بہت خاموش لیکن کیا کریں جب کوئی ظلم و ستم کرے، تو چپ سادھی جائے کیوں؟ لکھنے میں یوں تو سب ہی ہیں مجھ سے بھلے غزل نویس پھر بھی حجازؔ گر لکھے، تو نابغہ کہلائے کیوں؟
  19. مہدی نقوی حجاز

    کیا دنگا مچا رکھا ہے؟؟

    کیا دنگا مچا رکھا ہے؟؟
  20. مہدی نقوی حجاز

    جام ایسا تیری آنکھوں سے عطا ہو جائے۔۔ڈاکٹر نزہت انجم

    زبردست شراکت۔ واہ۔ مزہ آگیا جسم آزاد رہے اور سزا ہو جائے! واہ بہت شکریہ محترم!
Top