نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    دھاگے کی بات کر رہا ہوں حضرت!
  2. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جناب بہت خوب غزل۔ بہترین۔ سخنوری جاری رکھیے بہت صاحبِ کمالات شاعر ہیں۔ خدا سلامت رکھے۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    تعارف لے دیکھ لے میاں میرے اندر بھی کچھ نہیں

    یہ پھر سے کیسے زندہ ہو گیا بھئی!؟
  4. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ہم چلتے رہے الفت کی گلی، بکھرے ہیں کبھی سمٹے ہیں کبھی پھر کیوں نہ کہیں ان راہوں پر، بالکل مثلِ سیماب ہیں ہم
  5. مہدی نقوی حجاز

    شکرالحمد و لاللہ۔ چلیں اس بہانے اب کچھ سکون رہے گا :)

    شکرالحمد و لاللہ۔ چلیں اس بہانے اب کچھ سکون رہے گا :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    اتنا مخمصے میں ڈالنے کے بعد سمجھنے کا کیا فائدہ۔ پہلے ہی محمداحمد بھائی کی طرح گوگل کر لےتیں۔ :)

    اتنا مخمصے میں ڈالنے کے بعد سمجھنے کا کیا فائدہ۔ پہلے ہی محمداحمد بھائی کی طرح گوگل کر لےتیں۔ :)
  7. مہدی نقوی حجاز

    یار اب زیادہ ہی ہو رہا ہے۔ یار لوگ اب میرا نام لغت کے بغیر لیتے ہی نہیں!

    یار اب زیادہ ہی ہو رہا ہے۔ یار لوگ اب میرا نام لغت کے بغیر لیتے ہی نہیں!
  8. مہدی نقوی حجاز

    لاحول!

    لاحول!
  9. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ایمان خراب کرنے پر کیا موقوف ہے۔ یہاں لوگوں کو۔۔۔ بس چھوڑیے۔ ہاہاہا۔۔ نہیں واقعی مجھے کافی دقت ہوئی اتنی بڑی بحر میں لکھنے میں۔ یہ آپ مذاق کر رہے ہیں ناں؟! کیا یہ دھاگہ کھلے 24 گھنٹے ہو گئے؟!
  10. مہدی نقوی حجاز

    راہ الفت بہت اندھیری تھی، نورِ مئے کا تبھی سہارا لیا

    راہ الفت بہت اندھیری تھی، نورِ مئے کا تبھی سہارا لیا
  11. مہدی نقوی حجاز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ہم خیر سے کافر باللہ ہیں اور مؤمن بالانسان ہیں پر کہتے ہیں ہمیں سب منکرِ دیں، نافرمانِ ارباب ہیں ہم (ارباب: رب کی جمع) مزمل شیخ بسمل میاں بحر ذرا چھوٹی ہی دیا کرو۔ تاکہ ہم سے سخن نا آشنا بھی طبع آزمائی کر سکیں۔ اب اتنی طویل بحر کے لیے خیالات کہاں سے لائے بندہ، وہ بھی فی البدیہ۔ یہاں تو خیر...
  12. مہدی نقوی حجاز

    فارسی شاعری خُدایا بحقِ بنی فاطمہ (شیخ سعدی)

    بہت بہترین۔ واہ۔ استاد محمدوارث صاحب کے بھی کیا کہنے بہت عالی ترجمہ کیا ہے۔ مزہ آگیا۔ شراکت کا بہت بہت شکریہ!
  13. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    آپ سمجھے نہیں۔ اسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں! لہٰذا نہ اسے روایت کہیں گے اور نہ ہمیں راوی! اور بقلم خود والی بہتان بھی اسے ضمن میں رہے گی! :D
  14. مہدی نقوی حجاز

    ہزاروں مےکدے ویران ہیں پھر!!!

    ہزاروں مےکدے ویران ہیں پھر!!!
  15. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    جی اچھی ترکیب رہے گی۔ لیکن ہم چاہتے ہیں کہ بات وہاں تک پہنچ نہ پائے!
  16. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    "راوی"؟؟! میاں یہ ہرگز کوئی روایت نہیں۔ باعث صد مسرت ہے کہ آپ کو پسند آئی تحریر۔ خوش رہیے۔
  17. مہدی نقوی حجاز

    منگنی کو جو ہم پہنچے!

    بھائی میرے زبان بیدل و حافظ کے لیے جو کھکھیڑ اٹھانی پڑتی ہے وہ ایران جا کر ہمیں موصول ہوئی ہے۔ آپ بھی چلے چلیے۔ ساز یہ چارہ ساز کیا جانیں؟!
  18. مہدی نقوی حجاز

    ارے جان کے کیجیے گا کیا؟

    ارے جان کے کیجیے گا کیا؟
  19. مہدی نقوی حجاز

    جوش کارل مارکس - جوش ملیح آبادی

    بہت زبردست میاں۔ گو کہ یہ بات کسی سے پنہاں نہیں کہ جوش ایک مارکسسٹ تھے!
Top