واہ بھئی۔ بہت سی داد اس مناسب غزل کے لیے۔ خیالات ہمیشہ کی طرح لاجواب۔ اس پر بحث نہیں۔
ہاں پوری غزل میں سہلِ ممتنع اتنا زیادہ ہے کہ مجھے تو تعقیدِ شعری معلوم ہوتی ہے۔ پھر پہلا مصرع تو واقعی اسکا پہلا شکار ہے۔ "تیرے" کے بعد "تو" محض بھرتی کا لگ رہا ہے۔ غزل میں اور بھی سقم ہیں۔ اساتذہ دیکھو کیا...