نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    آپ کی نیک تمناؤں کا بے حد شکریہ!
  2. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    جی بالکل، ہیلسنکی میں ہی یہ رجحان پچھلے تین چار سالوں میں دیکھا ہے۔
  3. عرفان سعید

    ارتقا سے متعلق اشعار

    انہیں پہ بند ہوا ارتقا کا دروازہ فنا ہوئے ہیں جو اپنی بقا سے لڑتے ہوئے (ظفر مراد آبادی)
  4. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    بہت شکریہ! اس کی فلنگ بنانا بیگم کا کام چکن کے رول بنا کر بھرنا اور انہیں بیک کرنا میرا کام
  5. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    بہت شکریہ! کیسے نہ لگتا، آخر پاکستان سے ہے۔
  6. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    بالکل ممکن ہے۔ جیسے ہم چائینز کھاتے ہیں اور اس کا چائنہ سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ میکسیکو کے کھانے کا اتفاق نہیں ہوا، اس لیے کوئی موازنہ نہیں کر سکتا۔
  7. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    صرف ٹاکو کا؟ قسم قسم کے جانور کا گوشت
  8. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    شومئی قسمت کہ یہاں صرف شیلز ہی ریڈی میڈ تھے!
  9. عرفان سعید

    ارتقا سے متعلق اشعار

    زبردست زیک! شاعری کے زمرے میں آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اب آپ کی اسائنمنٹ یہ ہے کہ جتنے شعر آپ نے تلاش کیے ہیں ان کو کھنگال کر اپنے نقظہ نظر کے حق والے اشعار پیش کرنے ہیں!
  10. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    انگور، سیب اور لیٹس یہاں سرخ انگور بھی ملتے ہیں تو ہمیشہ وہ استعمال کرتے ہیں۔ انگور اور سیب دونوں انتہائی بارک کٹے ہوئے ہونے چاہیے۔
  11. عرفان سعید

    ارتقا سے متعلق اشعار

    تغیر ارتقا دستور فطرت نہ بدلے جو وہ کوئی شے نہیں ہے (وامق جونپوری)
  12. عرفان سعید

    ارتقا سے متعلق اشعار

    مہذب آدمی پتلون کے بٹن تو لگا کہ ارتقا ہے عبارت بٹن لگانے سے (جون ایلیا)
  13. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    یہ بنانا بے حد احتیاط اور مہارت کا تقاضا کرتا ہے۔ انڈوں کی سفیدی کو بیٹ کرنا، چینی کی صحیح مقدار، بیٹ کرکے حجم بنانا اور برقرار رکھنا، پائیپنگ میں ہوا نکلنے نہ دینا، بیکنگ میں درجہ حرارت اور اس وقت ہوا میں نمی کے تناسب کو ذہن میں رکھنا۔ آج شام کی چائے میں بھی بیگم کی بنائی میرین کھائی تھیں (y)
  14. عرفان سعید

    ہمارے جگر گوشوں کی سالگرہ

    جی، انڈے استعمال نہیں ہوئے
  15. عرفان سعید

    ارتقا سے متعلق اشعار

    آغاز میں کرتا ہوں دیکھ کر تجھ کو چمن بس کہ نمو کرتا ہے خود بخود پہنچے ہے گل گوشہ دستار کے پاس (غالب)
  16. عرفان سعید

    ارتقا سے متعلق اشعار

    آج کل محفل پر حیاتیاتی ارتقا پر گرما گرم اور دلچسپ گفتگو چل رہی ہے۔ جب کبھی مذہب اور سائنس کا نظری تصادم ہوا ہے نظریہ ارتقا تختہ مشق ضرور بنا ہے۔ اس سے قطع نظر کہ کون سا نقطہ نظر قوی ہے، اس لڑی میں ہم دیکھنے کی کوشش کریں گے کہ شاعر حضرات اپنے تخیل کی جولانیوں کے ساتھ ارتقا کو کس نظر سے دیکھتے...
  17. عرفان سعید

    آپ بھی میری طرح ایک کورس کیوں نہیں شروع کر دیتے؟

    آپ بھی میری طرح ایک کورس کیوں نہیں شروع کر دیتے؟
  18. عرفان سعید

    سائنس اور ٹیکنالوجی فورم

    پابندی تو میرے بھائی خدا نے شرک کرنے پر نہیں لگائی، تو ہم کون ہوتے ہیں زبان بندی کرنے والے۔ جس بات کو اپنی دانست میں غلط سمجھتے ہیں، ہمیں اس کی غلطی واضح کر دینی چاہیے۔ اس سے زیادہ نہ اختیار ہے نہ اصرار۔
  19. عرفان سعید

    سائنس اور ٹیکنالوجی فورم

    محفل کے سائنسدانوں! کیوں پریشان ہوتے ہو؟ یہ کون سا کوئی روشنی کی رفتار سے آگے نکل گیا ہے کہ سائنس کی تعمیرِ نو کرنا پڑے۔ سارے مسائل کا حل تو یہاں ہے۔ کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار
Top