دیکھئے، حلال اور حرام انتہائی بنیادی امور ہیں جن کے بارے قرآن میں بتا دیا گیا ہے۔ اگر کوئی چیز اس کے بعد اپنی فہم سے حلال اور حرام بنائی گئی ہے تو میں اسے نہیں مان سکتا۔ بہرحال خوش رہیئے :)
بڑے والا ہمارے علاقے میں بھی ٹوپہ کہلاتا ہے، جو کسی خاص مقدار میں گندم یا دیگر اجناس کے وزن کو ظاہر کرتا ہے۔ اس سے چھوٹا یونٹ آف میژرمنٹ بھی ہے، جسے "ٹوپنڑی" کہا جاتا ہے :)
آپ اس لنک پر کلک کیجئے
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%A7%D9%90%D8%B5%D9%84%D8%A7%D8%AD%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86.37/
پھر اس میں اوپر بائیں جانب "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کر کے اپنی لڑی کا نام لکھیں اور پھر اسی دھاگے پر دھڑا دھڑ اپنی شاعری پوسٹ فرماتے جائیں :)
محفل پر اوپر دائیں جانب آپ کو چند لنکس دکھائی دیں گے، جیسے
سرورق
فورم
ڈاؤن لوڈ
وغیرہ وغیرہ
اس میں جب آپ فورم پر کلک کرتے ہیں تو سارا فورم آپ کے سامنے کھل جاتا ہے۔ اس میں آپ بزمِ سخن کے زمرے یعنی کیٹیگری میں جا کر اپنے کلام کو پیش کر سکتے ہیں۔ مناسب کیٹیگری میں جا کر کسی تھریڈ یعنی دھاگے پر...
اس کے پیر کٹے ہوئے نہیں ہوتے۔۔۔ البتہ اس کو ذبح کون کرے گا، اس بارے راوی خاموش ہے۔ ویسے اگر سبزی کھانے سے کوئی دبلا پتلا ہونا چاہتا ہے تو یہ تصویر بطور مثال حاضر ہے :)